شوق ہے تجھے تو آزما لے ہمیں
مغرُور کا غُرور ہر بار توڑا ہے ہم نے
پہلے معیار تو بنا لو
پھر مقابلہ بھی کر لینا
ہماری پہچان ہمارے تلخ لہجے سے ہوتی ہے
جھوٹ موٹ کی ڈرامے بازیاں ہم نہیں کرتے
جب دل فقیری پہ اتر آئے "جناب"
تو الجھ پڑتے ہیں بادشاہوں سے بھی ہم
عشق بھی کوئی کرنے کی چیز ہے ہمت کیجئے بدمعاشی کیجئے اور شادی کیجئے
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: بدمعاشی ان سے کر جو تجھ سے ڈرتے ہیں ہمارے نام سے تو تیرے بڑے بھی لڑتے ہیں -سر نہ کھائیں زمانے والے ہم نہیں سمجھ میں آنے والے
میں نے کچھ لوگ رکھے ہیں اپنی پیٹھ پیچھے برائی کرنے کے لئے تنخواہ کچھ بھی نہیں لیتے مگر کم…
Your i love you
is Made In china
ملاوٹ کا دور ہے صاحب ہہاں میں ہاں ملایا کرے
گرگٹ ماحول دیکھ کر رنگ بدلتا ہے
اور انسان موقع دیکھ کر!
فاصلہ رکھے ورنہ
بلاک ہوجاۓ گے
زندگی سے تھوڑی وفا کیجئے
جو نہیں ملتا اسے دفع کیجئے
غلطی اسی سے ہوتی ہے جو محنت کرتا ہے
نکموں کی زندگی تو دوسروں کی غلطیاں نکالنے میں گزر جاتی ہیں
وقت سے پہلے اور قسمت سے زیادہ کبھی کسی کو نہیں ملا ہے
اس لئے وقت آپ کا ہے چاہو تو سونا بنالو اور اگر چاہو تو سونے میں گزار دو
KAR LO WAFA WARNA HO JAO DAFA 
FOOT BOLL CRICKET 🤣😂
اگر تم سورج کی طرح چمکنا چاہتے ہو تو
پہلے سورج کی طرح جلنا سیکھو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain