زندگی کو سمجھنا ہے تو پیچھے دیکھو
اور زندگی کو جینا ہے تو آگے دیکھو
آپ کی منزل وہاں تک ہے
جہاں تک آپ ہمت نہیں ہارتے
اگر تم ہارنے سے نہیں ڈرتے
تو تمہیں کوئی نہیں ہارا سکتا
کامیابی صرف جکھنے سے ہی نہیں ملتی
کبھی کبھی آپ کو سر اٹھانا پڑتا ہے اپنے حق کے لیے
ساتھ اگر دو گے تو مسکرائیں گے ضرور
پیار اگر دل سے کرو گے تو نبھائیں گے ضرور
کتنے بھی کانٹے کیوں نہ ہوں دوستی کی راہوں میں
آواز اگر دل سے دوگے تو آئیں گے ضرور
جن نظروں سے نظر انداز کرتے ہو
انھی نظروں سے ڈھونڈتے رہ جاو گے.. ....
دل تو سکون چاہتا ہےجو کہ تیرے بغیر ممکن نہیں
KARACHI WALE BOHAT MEHMAN NAWAZ HOTE HAI ❤️❤️👍👌
SUB BEWAFA
MARE DOSTO K ILAWA
SARA JAG GHOMEYA KARACHI JESA KOI NA 😁😂😂🤣😎
KARACHI KARACHI HAI YAR 😁😉
TIME PAS 😉
YAHA PAR TO LARKIYA AISE BHAI BUNA LETI HAI JESY BOHAT SALOON SE JANTI HON US KO 
تھوڑی تمیز سے بات کرنا ہم سےبڑے بدتمیز ہیں ہم
دوسروں کی کہانیاں چھوڑواپنے آگے بھی آئینہ رکھو
اس نے ہمیں نظر انداز کیاہم نے انہیں نظر آنا ہی چھوڈ دیا
نہ کوئی رنگ ہوگا نہ کوئی تنگ ہوگاجو ہمارے سنگ ہوگا وہ مست ملنگ ہوگا
تم لہجے کی بات کرتے ہوہمارا تو خون بھی کڑوا ہے
فرق پہلے پڑتا تھا
اب اثر بھی نہیں ہوتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain