زندگی سے تھوڑی وفا کیجیےجو نہیں ملتا اسے دفع کیجئے
میری تعریف کرے یا مجھے بدنام کرےجس نے جو بات بھی کرنی سر عام کرے
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: اپنی شخصیت کی کیا مثال دوں یارو نا جانے کتنے مشہور ہوگئے مجھے بدنام کرتے -
جب تک آپ سے کوئی جلنے والا نہیں ہو
زندگی میں مزہ نہیں آتا
میں اپنے دشمنوں کو بولتا نہیں
بس وقت آنے پر دیکھاتا ہوں
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: دنیا میں صرف دو چیزیں ہی مشہور ہیں میرا سٹائل اور میری جی ایف کی سمائل -ہم تو بیٹھے ہیں آرام سے
اور لوگ جلتے ہیں ہمارے نام سے"
وقت کے ساتھ عادتیں بدلی
بُرے کل بھی نہیں تھے
شریف آج بھی نہیں ہیں"
ابھی تو ہم میدان میں اُترے بھی نہیں
اور لوگوں نے ہمارے چرچے شروع بھی کر دیے"
تفصیل سے آگاہ کروں یا مختصر بیان کروں؟
تیری محفل کے بڑے لوگ میرے نام سے جلتے ہیں"
---:::---
جو لوگ ہمیں دیکھ کر جلتے ہیں
انہیں کہنا ابھی تو ہم سادگی سے چلتے ہیں"
ہر ایک فرد سے سنو گے تم داستاں ہماری
ہم وہ ہیں جو ہر محفل میں دُہرائے جائیں گے"
میت پر منائیں گے دکھاوے کا سوگ
یہ کمینے، مطلبی، انا پرست لوگ
نقل تو کر لیں گے
برابری کیسے کریں گے؟
لاکھ چہرہ سہی چاند جیسا
دل کے کالوں سے اللٰہ بچائے
میرا معیار ایسا ہے، میں آوارہ نہیں مِلتا
مجھے تم سوچ کر کھونا میں دوبارہ نہیں ملتا
میں دُنیا سے الگ نہیں
میری دُنیا ہی الگ ہے
دیکھ لی ہم نے زمانے بھر کی یاری
بُرا وقت کیا آیا، چھوڑ گئے سب باری باری
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain