ہمیں مت سکھا بدمعاشی کا قانون
اگر ہم نے شرافت چھوڑ دی
تو تم وکیل ڈھونڈتے رہ جاؤ گے
گِرا لے تو مُجھے اپنی نظروں سے کتنا ہی جُھکنے پر مجبور میں تجھے بھی کر دوں گا اور ایک بار بدنام کر کے تو دیکھ مجھے محفل میں قسم سے شہر میں مٰشہور میں تُجھے بھی کر دوں گا
ایسے دوست سے ہاتھ دھو لینا بہتر ہے
جو تیرے دشمنوں کے ساتھ بیٹھتا ہو !
ہر اس دوست پر بھروسہ کرو
جو مشکل میں تمہارے کام آیا ہو !
سچا، اچھا اور بہترین دوست وہ ہوتا ہے
جو خود تو آپ کو جو مرضی کہے مگر جب کوئی
اور آپ کو کچھ کہے تو اس وقت وہ آپ کا سب سے
سب سے بڑا حامی ہو ---
خوبصورتی سے دھوکہ نہ کھانا اے ابن آدم
تلوار کتنی بھی خوبصورت ہو مانگتی تو خون ہے
پتلے گال اور بکھرے بال
یہی ہے آج کل کے لڑکوں کا حال
دھوپ کا تو بس نام ہی بد نام ہے
جلتے تو لوگ ہمارے نام سے بھی ہے
جیتنے کا مزہ ہی جب ہے
جب ساری دنیا آپ کے ہارنے کا
انتظار کر رہی ہوں
آخری بار اپنی صفائی دیتا ہوں
میں وہ نہیں جو دکھائی دیتا ہوں
ہارا کر کوئی جان بھی لے لے تو منظور ہے مجھکو
دھوکا دینے والوں کو میں پھر موقع نہیں دیتا
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: امیر اتنا بنو کہ قیمتی سے قیمتی چیز جب چاہو خرید لو اور قیمتی اتنا بنو کہ -جن کا منھ نہیں کھلتا تھا
وہ اب میرے سامنے اکڑ دکھاتے ہیں
بیٹا تو جن سے ہاتھ ملاتا ہے ناں
وہ میرے پیر دباتے ہیں
میں بدلا نہیں لوں گا ان سے
بس اپنی محنت پر زور دوں گا
انہوں نے توڑ دیا تھا مجھے شیشے کی طرح
سب کو پسینے کی طرح نچوڑ دوں گا
YAHA PAR TO JO 35 YA 40 YEARS KI ANTIYA HAI YAHA A KAR 17 YEARS BATA RAHI HAI AGE 😜😁🤣 JO 17 YEAR KI HAI UN KA KIA BUNY GA 
جتنا کر سکتے ہو مجھے اتنا بدنام کرو
تمہارے بس کی بات نہیں جاؤ جا کر اپنا کام کرو
جو کہتا ہوں منھ پہ کہتا ہوں
دماغ میں چاپلوسی والا میٹر نہیں لگوایا
اور میری ترقی دیکھ کر لوگ خود ہی جل گئے
میں نے کسی کے پچھواڑے میں ہیٹر نہیں لگوایا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain