تمہارے لشکروں کا کیا خوف ہمیں
ہم تو خود اپنے ارادوں سے ڈرتے ہیں
JUB ACHE AP BHI NAI HO TOH
DOSRO KO BURA MAT KAHO 😜😎😁
جلنے والے خاک ہے
لیکن چاہنے بالے لاکھ ہے
ہم صرف تبھی تک اچھے ہے
جب تک آپ اچھے ہے
زمانہ خراب ہے
برا تو بننا ہی پڑےگا
خود پر بیتے تو درد
اور دوسروں پر بیتے تو ڈراما
معاف تو کر دیتا ہو پر
دوبارہ دل میں جگہ نہی دیتا ہو
اس دنیا میں دو ہی چیزوں کی ویلیو ہے
ایک زمینوں کی دوسری میرے جیسے کمینوں کی
زندگی کو اتنا سستا بھی مت بناؤ
کہ دو کوڑی کے لوگ کھیل کر چلے جائیں
دہشت پھیلانی ہے توشیر کی طرح پھیلاؤ
ڈرانا تو کتے بھی جانتے ہیں
شریف ہیں ہم اس لئے کسی سے لڑتے نہیںزمانہ جانتا ہے کسی سے ڈرتے نہیں ہم
ابھی شیشہ ہوں سب کی آنکھوں میں چبھتا ہوں
جب آئینہ بنوںگا سارا جہاں دیکھے گا
فرق بہت ہے تمہاری اور ہماری تعلیم میں
تم نے اُستادوں سے سیکھا ہے اور ہم نے حالاتوں سے.. ....
نکلے وہ لوگ میری شخصیت بگاڑنے
کردار جن کے خود مرمت مانگ رہے ہیں
آپ کو کم بتایا جا رہا ہے
اچھا خاصا بُرا ہوں میں
میرے نام سے نفرت کرنے والے
اب میرے ہم نام ڈھونڈ رہے ہیں
اداؤں کی بات کرتے ہو سرکار
اب دعاؤں سے بھی نہیں ملیں گے ہم
دشمنوں کی بھیڑ میں راستہ بنا کے چلتا ہوں
یاروں کا یار ہوں میں سر اٹھا کے چلتا ہوں
پہلے یہ بتاؤ وفادار کون ہے
وقت تو بتا ہی دے گا کہ
سب سے بڑا غدار کون ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain