Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عام لہجے کا لڑکا فلسفے جیسا ہوں😊
میں ناولوں میں پڑھی جانے والی محبت جیسا ہوں🖤💯
#ZALIM🤗❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"ایک کتاب فروش کو اپنا سامان چوری ہونے کا خوف نہیں ہوتا ،
کیونکہ طالب علم چوری نہیں کرتے، اور چور مطالعہ نہیں کرتے ۔"
عربی کہاوت..

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو
کتنے بھائیوں کى بہن ہو
تا کہ تم سے احتیاط کروں😁😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ﺩﻥ ﺭﺍﺕ ﭘﻮﺳﭩﯿﮟ ﮐﺮ تا ﮨﻮﮞ اپ لوگوں کو خوش کرنے کیلیۓ
ﻣﺠﺎﻝ ﮨﮯ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺍﺱ
ﺑﺎﺭ ﻋﯿﺪ ﮐﺎ ﺟﻮﮌﺍ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑﺳﮯ
ﮐﻨﺠﻮﺱ لوگــــــــ😭
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#کبھی سوچا ہے 😜
تم کس منہ سے اپنے #بچوں سے کہو گے
کہ #فون رکھو اور پڑھو🙈😉😜😂🥀🎍🌹
ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اساں ڈھیر !محبتاں! نہیں منگدے😍
بس دوڑ کے "پوسٹ" تے آیا کر😋🙈😜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اسپیشل غزل آپ سب کے لیے.....
خوشیاں ملیں تمھیں قدم بہ قدم
اس کے ساتھ ہی غزل ختم !!!
اچھا دوسری غزل
چاہیں گے تمھیں دل و جان سے ہم
تیری قسم
یہ غزل بھی ختم!!! 😝😝
اچھا لاسٹ ٹائم
پلیز
پلیز
پلیز
تمھارے ہیں اور سدا تمھارے ہی رہیں گے صنم
تو نے جو کرنا ہے کر لے یہ غزل بھی ختم.!!!!
اچھا چلو آپ کے لیےاک اور غزل
دنیا نے کیے بہت ظلم و ستم
آپکی قسم یہ شعر بھی ختم
اور غزل بھی ختم ......😛😛😛
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بچپن میں عید آنے کا انتظار ہوتا تھا اور اب رمضان کے جانے کا دُکھ ہوتا ہے “_🖤🥺
ZALIM 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کب آے گا وہ دن ۔۔۔😘😘
جب وہ کہے گی شاپنگ کے لیے پیسے دیں۔۔😍
اور میں کہوں گا۔۔مینوں ویچ دے۔۔😒😜🙄😂🙈🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بہت سے لوگوں کو پسند ہوں😉✌
اور یہی بات کچھ لوگو کو چبتھی ہے🔥✨
☠︎︎ZALIM☻ ︎

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگـــــر آپ کا ضمیــــر اور نـــیت صــاف ہــــے تو اس بـات سے کوئـــــی فــــرق نہیـــں پڑتا کـــہ کوئـــی آپکــــو اچھـــا کہــــے یا بـــرا کیونکـــــہ ہـم ہمــــاری نــیت پـــر جانــــے جائیـــں گــے..
ZALIM 😊

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کچھ دنوں تک
پاکستانیوں کو اک دورہ پڑنے والا ہے،،
عید آگئی ، میرا یار نئیں آیا😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں چاہتا ہوں کہ کوئی لڑکی میری
یاد میں🙈
چلتے پنکھے میں انگلی دے دے😜😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو🥀
میری ہوجاو نہ 🥀🖤
میں چائے بہت اچھی بنا لیتا ہو ں 🥀💜
#ZALIM🙂🍁🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکیاں پراڈو والے سے لفٹ مانگیں,,
تو وہ بریک لگا لیتا ہے ☺️
میں نے کل کھوتی ریڑھی والے کو ہاتھ دیا تو آگے سے کہتا :پراں ہوجا تھلے آنا ای😢

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پتا نہیں جو لڑکیاں سچی محبت😍
ڈھونڈتی ہیں😘
انکو میں کیو نظر نہیں آتا😂😂
😉😛😛😛😝

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دل سے خوبصورت بنو😊🤣🤣😘
شکل سے تو ویسے بھی نہیں ہو ❤☺

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مانا لڑکیاں حسین ہوتی ہیں
پر عینک والی تو دل ہی نکال لیتی ہے
🤓🤓

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو شہزادیو🙈
لوڈ خود کرواتی ھو یا اقبال کے شاہینوں کو لوٹتی ھو😜😂😂
??

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبت پوری ہو یا ادھوری ۔
اگر بے انتہا کی جائے تو پھر وہ ساری عمر ہاتھ پکڑ کر ساتھ چلتی ھے ۔۔۔!!🍂