Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

نظروں کا کیا ہے💕💕
! مرشد!
کسی کو زہر لگتے ہیں تو کسی کو شہد🔥🔥
آپ بتائیں آپ کو کیا لگتے ہیں.🤔

لاہور سے ایک لڑکی کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا
تو لڑکی اور اس کے بوائے فرینڈ کے خاندان کو قرنطینہ کردیا گیا
بعد میں پتہ چلا کہ لڑکی کے 3 بوائے فرینڈز اور بھی ہیں لہذا اب ان 5 خاندانوں کے 37 ارکان کو بھی قرنطینہ میں ڈال دیا مزید تحقیق کرنے پر  پتہ چلتا ہے
کہ اس کے بوائے فرینڈ کی دو مزید گرل فرینڈز بھی ہیں اور  ان گرل فرینڈز کے مزید آگے دو دو بوائے فرینڈز بھی ہیں اور ان میں سے ایک شادی شدہ ہے
کمبختو ریاضی دی وی مت مار دتی نے حساب وچ ہی نہیں  آ رہے
Z  : لاہور سے ایک لڑکی کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا تو لڑکی اور اس کے بوائے فرینڈ کے - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں نے کل چپکے سےاپنے 14سال کے کزن کی چیٹ پڑھی
یقین کریں وہ اپنی جانو سے اس بات پر بحث کر رہا تھا کہ بچے⁦
2 نہیں 3 ہونگے ☹️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

R U READY .C7

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

😂😃😁😀
دو👬بچوں کی ماں🤰کو آنٹی کہہ دیں تو غصہ😣کر جاتی ہیں اور ادھر ہم ہیں کہ بنا شادی کے انکل بنے ہوئے ہیں,😂😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ساتھ والو کا مرغا محلے کی
مرغی کو بھگا کر لے گیا 😂🙉🙈
اے ہوندیا نے سچیا محبتاں
😂😂😂
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ملک بھر میں تیز بارش 😍
گروپ میں 9 لڑکیوں کا میکپ اترنے سے 65 لڑکوں کی موت 🤪😂🤐

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

شادی شدہ لکڑیاں اپنے نام کے ساتھ مسز لکھا کریں
تا کے ہماراہ قیمتی وقت اور جزبات بچ سکیں۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بہت ہی کمزور ہے وہ مرد جو عورت کے دل میں محبت پیدا کر کے اسے چھوڑ دے۔۔۔🥀🍂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں آپ کے انباکس آرہا ہوں😜
سب سے پہلے تو آپ نے
گھبرانا نہیں😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سناہے لڑکیاں پیار میں دھوکاکھانے😉 کے بعد چرس سے پھری سگریٹ پیتی ہیں😜😉

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں تو جنت اُسے سمجھتا ھوں
جس جگہ ماں نماز پڑھتی ہے❣
(صبح بخیر)

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں تمہارے لیے سب کچھ چھوڑ سکتا تھا لیکن جب تم مجھے چھوڑ کر جانے لگی اس وقت بہت دکھ ہوا میرا دل بہت تڑپا لیکن میں نے تمہیں بد دعا نہیں دی
جانتی ہو کیوں اس لیے کہ جس دل میں محبت ہو وہاں بددعائیں نہیں ہوتی تم سے محبت کی ھے کیا ہوا اگر تمہارے ساتھ نہیں رہ سکتاتو اور کسی کے ساتھ کیسے رہ سکتا ہوں میں اب اکیلا ہی رہوں گالیکن ایک بات شاید تم بھول گئی وقت اپنے آپ کو دہراتا ضرور ھےیاد رکھنا💔🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جسے ہم نے دل و جان سے چاہا اس کی چاہت کوٸ اور نکلی😓😓😂

"بابا"❣️
نے کبھی اونچی آواز میں ڈانٹا تک نہیں
شادی کے بعد ماں کا لاڈلا
دروازہ بند کر کے اپنی مردانگی دکھاتا ہے😭😭
🥀 koi Ek Line*
Z  : "بابا"❣️ نے کبھی اونچی آواز میں ڈانٹا تک نہیں شادی کے بعد ماں کا لاڈلا - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایسی کونسی عادت ہے🙄 جسے آپ روز چھوڑنے کی کوشش کرتے ہیں مگر ناکام رہتے ہیں ??😯🌚

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

شادی کا چاند
کب نظر
آتا ہے😂😂
کوئی بتائے گا 🙈🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عشق، شادی اور الیکشن سے پہلے جو وعدے کیے جاتے ہے اسے ہوائی فائرنگ کہتے ہے ۔۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر میں تمھیں پٹا لو تو تم مجھے عیدی دو گی نہ ! 🙈
😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکیاں بابا کی پری ہوتی ہے
ہم لڑکے بابا کے کیا ہوتے ہیں
سوچو سوچو🤔🤔🤔
Tell me 🖤🥰