Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یہ جانو مانو والے پتا نہیں کیسے فون پر آہستہ بات کر لیتے😕
میں تو ہیلو بھی بولوں تو دس گھروں میں آواز جاتی😒😂😂🙄😎🙉

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عید تو لڑکیوں کی ہوتی ہے 😍
10 روپے کی مہندی لگا کر تین دن تک اسے دیکھ دیکھ کر خوش ہوتی رہتی ہیں 😉😹😒

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کوئی کتنا ہی پیارا کیوں نہ ہو 😊
کسی نہ کسی کا ٹھکرایا ہوا ضرور ہوتا ہے
😣🙄

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بہت دنوں سے بور ہورہا تھا، پھر میں نے لڑکی کی فیک آئ ڈی بنالی.😒.🤪
اب میں 30 لڑکوں کی سچی محبت ہوں..😂😁😛

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

😢مجھے گرل فرینڈ بنانی ہے 🙈🙈
اس میں کیا کیا ڈالتے ہیں?😟😟🤣🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکیوں کے ہاتھ خوبصورت اس لیے بھی ہوتے ہیں کہ وہ دن میں 3 دفعہ برتن صاف کرتی ہیں 😁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لگے رہو سب ان باکس میں 😒😒😒
میں تو یہاں چوڈیاں بیچنے آتا ہوں ناں😰😰

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آج صبح سے چھت پر بیٹھا ہوں
صرف کوے نظر آ رہے😴😥
#Bor_Sunday 😫

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنئے محترما
جاگ رہی ہیں😜
تو کچھ پوچھ سکتا ہوں 😍🙈😍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

" جو بیویاں اپنے شوہروں سے ڈرتی ہیں
وہ جنت میں جائیں گی
اور جو نہیں ڈرتیں
انکی تو دنیا ہی جنت ہے "
😁😁😜😜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

💕تسی سارے #میمبرز بڑے گریٹ ہو💕💕
😋😋رس گلے دی پلیٹ ہو😋😋
🙈🙈انڈے دی #آملیٹ ہو😁 بوتل دی #کریٹ ہو🙈🙈
😏😏باقی ساری #گلاں ٹھیک میں😐😏
😂😂پر پوسٹاں تے آندے بڑے لیٹ ہو😒😒

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں چاہتا ہوں میرے ہاتھ پے چوٹ لگے اور کوئی لڑکی اپنا عید والا دپٹا پھاڑ کر میری پٹی کرے🙈
اور مجھے ڈانٹے اگر زیادہ لگ جاتی تو🙈😛

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب ہماری موجودگی میں کوئی ہماری قدر نہیں کرتا تو اس سے دور اس آرزو میں چلے جانا کہ اب اسے ہماری قدر ہو جائے
بالکل ایسے ہی ہے جیسے سوکھی لکڑیوں پہ پانی بہا کے آگ جلانے کی کوشش کرتے رہنا۔
جنہیں احساس نہیں ہوتا انہیں کبھی نہیں ہونا
چاہے آپ سات سمندر پار چلے جائیں یا زمین میں دفن ہو جائیں
ان کے لئے آپ کا وجود ایسے ہی بے معنی ہے جیسے ایک نا بینا کے لئے قوسَ قزاح کے رنگ😢😢💔

PASAND APNI APNI ;)
Z  : PASAND APNI APNI ;) - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

شنو😁!!
تمہارا نام بہت پیارا ہے🥰😂👌
کس نے رکھا تھا 🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو 🙋
#محترمہ
کتنے بھائیوں کیladli بہن ہو 😉
تاکہ ہم احتیاط کریں 😁😂🙈🚶

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دوپٹے کے بغیر عورت کو توجہ تو بہت ملتی ہے مگر عزت ٹکے کی نہیں ملتی🔥✌

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایڈمن میری پوسٹس کاحساب کرو😐🙂
میں نےعید کی شاپنگ کرنی ھے🌚🙄😎
😂ZALIM😜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دعاؤں میں جب اپنےحق میں بہتری مانگو گے تو لوگوں کی اصلیتیں تو کھل کرسامنے آئینگی نا 💯✨
ZALIM🌸

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم نے اک معصوم دل توڑا ہے
اور اس دل ٹوٹنے کی گونج تمہیں عمر بھر سناٸی دیتی رہے گی 🔥😢