Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب نگاہیں ہوں کسی اور پر تو
نظروں میں ہم چبھیں گے ہی😊🔥✔
۔
۔😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

چاہنےوالےہزارمل جائیں گے،
تم ڈھونڈنا—کوئی نبھانےوالا!!
#ZALIM❣️❣️❣️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

💯محبتـــ کرنی ہـے...................تو ایســے کــرو کـــہ
وہ تمہیــں دغا دے کر بھی تمہــارا ہونـے کو ترســے💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ﻟﮍﮐﺎ : ﺗﻢ ﺍﺗﻨﯽ ﻣﻮﭨﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮ 🤷
ﻟﮍﮐﯽ : ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻓﺮﯾﺰﺭ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﮯ 🤷
ﻟﮍﮐﺎ : ﺗﻮ 🤷
ﻟﮍﮐﯽ : ﺗﻮ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ 🤷
😱😱🤣🤣🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہر بیٹی کا باپ شہزادہ نہیں ہوتا
پر باپ کی ہر بیٹی شہزادی ہوتی ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جس میں تیری میری شرارتوں کا ڈیٹا ہوگا 😂😂
میری جان وہ ہمارا بیٹا ہوگا 🖤😁😁👅😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبت کا اقرار تو بار بار کرتے ہو🙈😍
یہ بتاؤ کیا کبهی اپنے ہاته پر میرا نام لکها ہے🥰🧐

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مان لیا محبت ہوتی ہے❤️
لیکن میسج پہ سر کیسے دبا لیتے ہو ڈرامے بازو 😆😂🤣
😁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہر کوئی ایک دوسرے کو کہہ رہا
تم میری دنیا ہو
میری کائنات ہو 🙄🙄😔😔
ظالموں کوئی مینوں بھی اپنا تحصیل یا ضلع ہی بنا لو😬😬

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر کالا ہونا جرم ہے 😢
تو کاٹ دو لڑکیوں کے پاؤں کو 😜😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرشد
اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لئے ٹائپ کریں اپنا نام اور اپنے محبوب کا نام
اور سینڈ کر دیں اپنے ابو کے نمبر پہ
😆😄😁😉

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو...
تمہیں میسج کرو, بلاک تو نہیں کرو گے؟🥺😒😉😉😉😂😂😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

منافق دوست سے نشہ بہتر ہے 🔥💔
برباد تو کرتا ہے پر ساتھ نہیں چھورتا🙏🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لاکھ چکر لگا لو بیوٹی پارلر کےلڑکیوں🙍👩!!!
ممکن ہی نہیں کشمش کا دوبارہ انگور ہونا 😜😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میرے بارے میں اتنا مت سوچا کرو🙆
کیونکہ🤔
دل میں میں نے آنا نہیں❤️😍
دماغ آپکے پاس ہے نہیں😛😝😂🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کوئی تو ایسا ھو
جسکا لہجہ پھولوں جیسا ھو
جسکی باتوں کی خوشبو سے
روح تک مہک جائے
کوئی تو ایسا ھو
جسکی محبت سے محبت ھو
جسکے قدموں کی آھٹ سے
دل میں ہلچل ھو
کوئی تو ایسا ھو
جو وفاؤں میں با کمال ھو
جو محبتوں میں لازوال ھو
کوئی تو ایسا ھو
جو میرے جیسا ھو۔🍂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میری زندگی میں"
کوئی خاص نہیں آتا...
وہ کیا ھے کہ میرا"
لہجہ کسی کو راس نہیں آتا🙃

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجھے کالے رنگ سے نہیں
کالے دل والوں سے الجھن ہے🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جس لڑکی کو تم موٹی موٹی کہتے ہو وہ پہلے ہی پتلا ہونے کے لئے کچھ نہیں کھا رہی، جس لڑکی کو تم کالی کالی کہتے ہو وہ پہلے ہی رشتہ نہ ہونے کی وجہ سے رو رہی ہے جس لڑکی کے بال سفید ہونے کا طعنہ دے رہے ہو اس کی ماں پہلے ہی اپنے رشتہ داروں سے اس کی شادی کی بھیک مانگ چکی ہے جس لڑکی کو تم منحوس کہہ رہے ہو وہ پہلے ہی تھکی ہوئی ہے سسرالیوں کی باتیں جھیل جھیل کر، جس لڑکی کو تم والد کا بوجھ کہہ رہے ہو وہ پہلے ہی اپنے باپ کا سامنا نہیں کر سکتی خدارا اپنے الفاظ اپنی نظر کسی دوسرے کی توہین کے لیے نہ اٹھاوو دوسروں کا سہارا بنو❤😊*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🙈میرا کسی خوبصورت لڑکی سے😂 لڑنے کو دل کر رہا ہے😲
ہے کوئی🙊