تم بس شرماتے رہنا🙉
مجھے کوئی اور سیٹ کرلےگا😍🙈🙈
😂😂😂
ہم ان کی نظر میں بھی اداکار ہوئے ہیں..!!
جو لوگ ہمیں دیکھ کہ فنکار ہوئے ہیں...😏
.تہمت تو لگا دیتے ہو بیکاری کی ہم پر...!!
ارے پوچھو تو سہی کس لیے بیکار ہوئے ہیں..🤔🔥🔥
لائن مار لیجئے🙈
ہم آنلائن ہیں🙂😋
لائن مار لیجئے🙈
ہم آنلائن ہیں🙂😋
آپ کی ایک مسکراھٹ
1 لاکھ 5 ہزار روپے تولہ سونے سے زیادہ قیمیتی ھے ۔ کھل کرمسکرائیں اورمہنگائی کو شکست دیں
😊😄😂🤣
°•🌸🥀°•
"عـزت کرنا سکھیۓ!!!
''محبت کا کیـا ہے..
°•محبت تو ہـوتی رہے گی..🖤🔥•°
مرشد کہتا ہے
مانگی ہوئی محبت زہر سے بھی بدتر ہوتی ہے-★
ہر حسین چہرے کا دل خوبصورت
ہو یہ ضروری تو نہیں-★
جو میاں بیوی روز لڑتے ہیں اور روز صلح کرتے ہیں انکی خیر ھے، جو کبھی کبھار لڑتے ہیں لڑائی کےبعد بہت دیر سے صلح کرتے ہیں وہ رشتہ کمزور ھے پھر، رشتہ ایسا ہو ادھر روٹھے ادھر منا لیا🤍🖤
سوکھے پھول کو توڑنے والا کوئی نہیں
ٹوٹے دل کو جوڑنے والا کوئی نہیں
کتنی محبت ہے اس سے کاش وہ جان لے
افسوس یہی بات اس کو بتانے والا کوئی نہیں
"- زندگی کی سب سے بڑی انویسٹمنٹ ہم کسی انسان پہ کرتے ہیں اپنی جوانی کے قیمتی سال محبت کو دے دیتے ہیں "
__💙__
پرواہ کرنا چھوڑ دو !!🙂
سب اپنی اوقات میں آجائیں گے !!
انجوئے تو ٹھرکی طبقہ کرتا ھے 😋 عاشق بیچارے تو😳
کمنٹ بھی ڈر ڈر کے کرتے ھیں کہ کہیں جانو نہ دیکھ لے😂😂😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain