وفا کا تعلق نسل سے ہوتا ہیں 🔥🔥
اور ہر نسل نسلی بھی نہیں ہوتی 👁️👁️
سرکار 🎀
کامیابی ہمیشہ وقت مانگتی ہے🔥🔥
اور وقت ہمیشہ صبر مانگتا ہے👁️👁️
سرکار 🎀
عروج پہ تو ہر کوئی ملاتا ہے ہاتھوں میں ہاتھ🔥🔥
مشکلوں میں جو ساتھ چلیں اسے ہم یار کہتے ہیں👁️👁️
سرکار 🎀
جھکتے نہیں بشر کے آگے ہم🔥🔥
یقین اپنے خدا پر رکھتے ہیں👁️👁️
سرکار 🎀


Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: انســــان کـــی پہلـــی تــرجیــح ، عــــزتـــــ ہـــونـــی چـــاہیــــے ، -کچھ عورتوں پر قدرت بہت مہربان ہوتی ہے
عمر جیسے جیسے ڈھلتی ہے، ان کی شخصیت میں ایک خاص قسم کی کشش آنا شروع ہو جاتی ہے 🤭


حیات بخیر 💛
واقعی عظیم دوست ڈھونڈنا مشکل، چھوڑنا بہت مشکل اور بھولنا ناممکن ہوتا ہے.
*_بعض اوقات ہمارے اندر ہماری ہر چیز رو رہی ہوتی ہے سوائے آنکھوں کے🖇️🙂♥️_*
کِہ ہَم بِھّیِڑّیـ֙֜ــᩚــ͢ـــوںّ کِے شوّقِیـــؔـؔـ۬ـٰ۬ـ۬ـنّ لوّگ🔥
آنّکھِیّــّْ͢ــں دِیّکّھ کَرّ نَسّلــــ̲֠ـ̙֯͝ـ֩ــــے پِہّچَانّ لِیتّے ہِیّں👁️
سرکار 🎀
*خوبصورت عورت، کچے کے ڈاکووں سے زیادہ خطرناک ہوتی! 🙂☠️
تین چیزیں ہیں جو میری اپنی ہیں۔
ایک تُم، تمہاری باتیں اور تمہاری محبت!!
#ZALIM!🥀🖤🙂
کیا واقعی شادی شدہ مردوں کو انکی بیویاں صبح گیلی زلفوں سے جگاتی ہیں....؟
یا صرف ہم کنواروں کو گمراہ کیا جارہا ھےــــ.."࿐⃝🖤
تم مجھے اتنا ہی جان سکتے ہو، جتنا میں چاہوں.🔥👁️
سرکار 🎀
*"مخلص" چھوڑ جائیں تو منا لیا کریں۔اور اگر "منافق" چھوڑ جائیں تو رب کا شکر ادا کیا کریں۔۔۔۔۔۔!!🔥🦋*
عورت کی پائل اور ناک کی نتھلی مرد کو مکمل طور پر گھائل کر دیتی ہے..!!
محبت اگر صحیح انسان سے ہو جائے تو پھر کیا غریبی ، کیا پیسہ ، کیا محل سب فضول لگتے ہیں سوائے اپنے محبوب کے۔۔۔۔۔💯❤️🔥
اِن مُنٓافقوں کے جھُنڈ سٓے ہٓم اکٓیلٓے بہتٓر ہٓیں 🔥👁️
سرکار 🎀
بار بار ڈھونڈتے ہیں نوٹیفیکیشن تیرے نام کا
جب تُو ہی نہ دیکھے تو ہماری شاعری کس کام کی😏😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain