اپنے اخلاق اور اپنے کردار کو عمدہ رکھو۔
اس سے خون اور خاندان کی پہچان ہوتی ہے
زندگی خوبصورت لوگوں سے خوبصورت نہیں ہوتی
زندگی مخلص لوگوں سے خوبصورت ہوتی ہے
رشتوں میں "زبردستی" اچھی نہیں ہوتی جس کو جہاں سکون ملے انہیں وہاں چھوڑ دینا چاہیے۔۔۔!
"بس زندگی جیسی بھی ہے اس سے لطف اندوز ہوں ہم دوبارہ کبھی جوان نہیں ہوں گے۔" "
وہ پوچھنا یہ تھا کہ
اگر اپنا جانو نہ ہو تو👻🙄
دوسروں کے جانو پہ نظر رکھ سکتے ہیں😂
ہمارا خود ایک رتبہ ہے ۔۔🔥
تم کون ہو ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔🔥
ایک بڑی عمر کی عورت زندگی کے تجربات کا خزانہ ہوتی ہے جس کی آنکھوں میں حکمت اور چہرے پر وقار جھلکتا ہے۔🖤
KARACHI KA MOSAM BHI BARA FIT HO GEYA HAI 💦💦💦⚡⚡⚡💯💯🫧🫧💧💧💧💧🌨️🌨️🌨️🌨️🌧️🌧️🌧️
مجھے سچا پیار اِس لئے بھی نہیں ملا میں پہلے دِن کہہ دیتا ہوں بی بی لوڈ اپنا اپنا 😑😑😐😐
سفر لمبا ہوگا تم خوبصورت نہیں سمجھدار کا انتخاب کرنا 🌚🦋
جن کو قدرت نے حُسن بخشا ہو
قدرتاً کچھ شریر ہوتے ہیں ♥️
جو شخص اپنی خوداری پر جیتا ہے 🔥
وہ کبھی جھوٹے رشتوں کا محتاج نہیں ہوتا 👁️
پاکستانیوں کی انگریزی اس لیے بھی کمزور ہے کہ انگلش فلمیں آواز بند کرکے دیکھتے ہیں 😂🙈
میرے فیصلے میری سوچ کی پہچان ہیں🔥👁️
سرکار 🎀
نَعمتیں بے شُمار ہیں لیکن
خاص میں صرف تُم ہی آتے ہو..😍😍
من پسند شخص کے ساتھ چائے 'کا ایک کپ صدیوں پر محیط تھکن اتار سکتا ہے۔❤️
کتنے ہمدرد ملے دوست ملے یار ملے
سب اُبھرتے هوئے سُورج کے پرستار ملے
زندگی تُو ہمیں بازار میں کیوں لے آئی ؟
ہم تو یُوسف بھی نہیں کہ کوئی خریدار ملے... ✨✌🏻
محبت میں
صرف محبوب کی سنیں
اگر جہاں وہاں کی سنیں گے
تو محبت کھو دو گے..❤️
میں وہ طوفان ہوں جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔🔥👁️
سرکار 🎀
لوگوں کو اپنی زندگی میں " شمولیت " کا حق دیا کریں ۔ "مداخلت" کا نہیں .. 😌🔥💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain