عورت فقط محبت ہے
محبت میں اجڑتی ہے محبت سے ہی سنورتی ہے ❤️🥀
اصلی مرد ہزار لڑکیوں سے باتیں نہیں کرتا 🥀
بلکہ ہزار باتیں ایک لڑکی سے کرتا ہے.
انسان کو اتنا سنگ دل نہیں ہونا چاہئے کہ کسی کو جواب بھی نہ دیا جاۓ 😂
تھوڑی سی مشکل ہوتی ہے لیکن اتر ہی جاتے ہیں دل سے
دوست بھی، احباب بھی، محبوب بھی"
"🖤🔥🌸"
محبت خوبصورت ہے اگر توجہ
صرف ایک شخص پر ہو_💞💫
زندگی آئینے کی مانند ہے۔
آپ مسکرائیں گے تو یہ بھی آپ کے ساتھ مسکرائے گی💗💅
سرخ رخسار حسیں ہونٹ غزالی آنکھیں
چاند چہرے پہ قیامت ہیں یہ کالی آنکھیں ♥️
حسین عورتوں کے تعاقب میں رہو ! وہ تم کو خوش رہنا اور اچھے سے جھوٹ بولنا سکھائیں گی ♥️
جب زندگی حرام ہو جائے نہ تب نشے حلال ہو جاتے ہیں_____🖤🔥
عورت وہ پھول ہے جو صرف خوشبو بکھیرنا جانتی ہے🌼
لڑکیوں کیلئے خاص الفاظ:-
محبت لاکھ قمیتی سہی مگر عزت انمول ہوتی ہے
مرد ہوس کا پرستار ہے تو عورت بھی خواہشات سے بھری ہوئی ہے!!!
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: ولن کا طریقہ غلط ہو سکتا ہے لیکن ہیروئین سے پیار وہ بھی بہت کرتا ہے😜 -ولن کا طریقہ غلط ہو سکتا ہے لیکن
ہیروئین سے پیار وہ بھی بہت کرتا ہے😜
مجھ سے ناراض رہو، لیکن اسے دوسروں تک نہ پھیلاؤ، میری عزت کا خیال رکھو... 🍂♥️
ایک چہرہ اگر دل میں بس جائے
لاکھ اُس سے حسین ملیں پھر بھی فرق نہیں پڑتا۔ ❣️🖇
"اگر تم کسی شخص کو دوبارہ زندہ کرنا چاہتے ہو تو اس کے راستے میں ایسے شخص کو ڈالو جو اس سے محبت کرتا ہو،
ایک ایسے شخص کو جو اس پر یقین رکھتا ہو،
"صرف دوائیں کافی نہیں ہیں"
شاعری ہو یا عورت،
بد ذوق لوگوں کی سمجھ میں نہیں آتی🥱
جب تُم خود کو کِسی پر بوجھ بنتا دیکھو تو اُن کا بوجھ ہلکا کر دو۔😊💜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain