یہ دُنیا چاہے تمہیں جو بھی بننے کا موقع دے، سب سے بہتر ہے کہ تُم رحمدل بنو۔🌸❤️🌹
اپنے جذبات کو چھپائیں کیونکہ کسی کو پرواہ نہیں ہے۔🙂🤗
عورت کا گھر بنتا تو نصیب سے ھے - مگر
بستہ صرف اٌس کی برداشت سے ھے.
🥀❤️🔥
عورت آپکے نکاح میں ہو یا نا ہو اسے غیروں کی محفلوں
میں بیاں نہیں کرتے کیوں کے عزت محبت کی پہلی نشانی ہے
دنیا میں اچھے لوگوں کی کمی ہے، اگر کوئی نہ ملے تو خود بن جائے، تاکہ کسی کی تلاش مکمل ہو!!
ہمارے تجربے اتنے زیادہ ٹھیک نہیں ۔۔۔
سو تجھ سے پیار نہیں اعتبار چاہتے ہیں ـــــ 🙂
اِنسـان کو اِنسـان سے دُور کرنے والی پہـلی چیـز زبــان اور دُوسری چیـز پیـسـہ ھـے
ہم سب کِسی نہ کِسی کی امانت ہوتے ہیں کوشِش کریں خیانت نہ ہو🖤
کالی پوشاک میں عورت ایک خطرناک حُسن رکھتی ہے، ایسا حُسن جو مُحبت کو کانپنے پر مجبُور کر دیتا ہے...🙂🖤
🥀
آپ میک اپ کھا کیوں نہیں لیتی
شاید آپ کو اندر سے بھی خوبصورت بنا دے ۔۔۔
سنو۔۔۔!
مقام افسوس ہوگا نا۔۔۔؟!
تمہارے بعد جب ہم کسی "نا پسندیدہ" شخص کو کہیں گے۔۔۔۔
"ہم تمہارے ہیں"
محبتیں خیرات یا احسان نہیں ہوتیں .... یہ تو عزاز ہوتی ہیں۔ آپ محبت کرنے والوں کا ایک قیمتی لمحہ بھی واپس نہیں کر سکتے جو انہوں نے پورے خلوص سے آپ پر وارا ہو ... !!!✨🌸✨
ایک عورت لکھتی ہے:
مجھے اچھا لگتا ہے مرد سے مقابلہ نہ کرنا،
اور اُس سے ایک درجہ کمزور رہنا۔
اچھا لگتا ہے جب باہر جاتے وقت وہ کہتا ہے:
"رُکو! میں تمہیں لے جاتا ہوں" یا "میں بھی تمہارے ساتھ چلتا ہوں"۔
اچھا لگتا ہے جب وہ مجھ سے ایک قدم آگے چلتا ہے،
غیر محفوظ اور خطرناک راستے پر اُس کے پیچھے پیچھے،
اُس کے چھوڑے ہوئے قدموں کے نشان پر چلتے ہوئے
یہ احساس ہوتا ہے کہ اُسے میری پرواہ مجھ سے زیادہ ہے۔
عورت بہت پیاری مخلوق ہے
آپ اِس کی سو سُنو!!
وہ آپ کی ایک بھی نہیں سُنے گی-
"🖤✨🌸"
بیوی شوہر کا فون دیکھتے ھوے: یہ اشرف الیکٹریشن آپ کو آدھی رات کو کیوں بتا رھا ھے کہ بارش کی بوندوں سے اس کے دل کے تار ہلتے ھیں؟🤌🤷😆
مرد کی انا ، اس عورت کے لیے بلکل ختم ہو جاتی ہے...
جس سے وہ محبت کرتا ہے...
دولت عورت کے نصیب سے آتی ہے اور اولاد مرد کے مقدر سے ہوتی ہے،
اس لیے دولت کے لیے کبھی مرد نہ بدلو، اور اگر اولاد نہ ہو تو کبھی عورت کو نہ چھوڑو۔
عورت کی زبان کتنی لمبی ہے اس پر تو سب بات کرتے ہیں، مرد کی زبان کتنی گندی ہے اس پر کوئی بات نہیں کرتا
عورت صرف کھانا نہیں پکاتی، وہ گھر کو خوشبو دیتی ہے۔
مرد صرف کمائی نہیں کرتا، وہ تحفظ فراہم کرتا ہے۔
دونوں ایک دوسرے کے بغیر ادھورے ہیں۔
"جب نظر انداز ہونا شروع ہو جائیں تو کنارہ کر لیں کیونکہ وضاحتیں کبھی بھی آپ کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں لا سکتی مگر خاموشی آپ کو مزید تذلیل سے بچا سکتی ہے."
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain