Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میری عزت میرا وقار ہے 🔥
جو اُسے نہ سمجھے، وہ میرا نہیں ہے 👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

خودداری کے ساتھ جینا سیکھو۔🔥
بھکاری بن کر نہیں۔ 👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کسی کے اخلاق کا پتہ ہی اختلاف کے بعد چلتا ہے.
👍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

انسان کتنا بھی ذہین کیوں نہ ہو
افواہ ، اشتہار اور حُسن سے متاثر ہو ہی جاتا ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دنیا کا سب سے اچھا تحفہ وقت ہوتا ہے اگر کوئی آپ کو وقت دیتا ہے تو وہ آپ کو اپنی زندگی کا وہ پل دیتا ہے جو کھبی لوٹ کر نہیں آتا🖤💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ضروری نہیں سوشل میڈیا کا ہر رشتہ عشق و عاشقی اور ٹھرک پر منحصر ہو! ❤ کچھ نامعلوم رابطے ادب، احترام اور عقیدت کے بھی ہوتے ہیں۰💕🥰💕

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

معیار تعداد سے نہیں........💯
کردار سے ہوتا ہے.........🚩
سرکار🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہم نے سیکھا نہیں جھک جانا........🤙
تم پہ لازم ہے آزماؤ طاقت اپنی.......💪
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میری قدر اُس دن سمجھ آئے گی جب تم مجھے تلاش کرو گے اور میں دستیاب نہیں ہوں گا 🔥👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر میں خاموش ہوں تو یہ میری تربیت ہے کمزوری نہیں 🔥👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میرا رویہ آپ کے رویے کا جواب ہے اگر اچھے ہو تو بہترین پاؤ گے🔥👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں تعلق نبھاتا ہوں، ضرورتیں نہیں🔥👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جو مجھے آزمانا چاہتے ہیں 🔥
اُنہیں پہلے خود کو پرکھنا ہوگا 👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں خود کو ثابت نہیں کرتا، میرا رویہ کافی ہے 🔥👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میرا اسٹائل میری پہچان ہے 🔥
اور پہچان کبھی عام نہیں ہوتی 👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں وقت کے ساتھ نہیں وقت میرے ساتھ بدلتا ہے 🔥👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کچھ رشتے ختم کرنا ضروری ہوتے ہیں 🔥
کیونکہ وہ آپ کی عزت سے کھیلنے لگتے ہیں 👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہر کسی کو خوش کرنا خود سے بے وفائی کے برابر ہے 🔥👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آپ گر ملنے ملانے پہ یقیں رکھتے ہیں
اک ملاقات اکیلے میں کہیں رکھتے ہیں ♥️🙂"
# 🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دُنیا میں انسان کو سب سے زیادہ بیوقوف محبت کے نام پر بنایا جاتا ہے🙂🥀
#بدنصیب_🙂🥀💔