ایک دماغی ہسپتال کی دیوار پر لکھا ہوا تھا
ہم ٹھیک تھے اگر وہ " کسی اور کو میسر نہ ہوتا" *🥀🙂
#بدنصیب_🙂🥀💔
میں جذب کر لوں ساری تھکاوٹیں تیری
تو اک بار میرے بازوؤں میں آ تو سہی😍❤🩹
مرد ایک ایسی شخصیـت ہے اسے پوری عورت میسر ہو تو اسکا دل بھر جاتا ہے
اگر تھوڑی میسر ہو تو اسے پانے کےلیے حدیں پار کر دیتا ہےاسے توجہ نہ دو تو پل پل مرتا ہے توجہ دو تو پل پل مار دیتا ہے
اسے یہ سمجھ نہیـــــں آتا عورت حاصل کرنی ہے یا لاحاصل رکھنی ہے؟🔥💯✨
تلخ حقیقت !!!!!!!!🫶
ایک بڑی عمر کی عورت زندگی کے تجربات کا خزانہ ہوتی ہے جس
کی آنکھوں میں حکمت اور چہرے پر وقار جھلکتا ہے۔🖤
ہر چیز قیمتی______ ہے !!
ملنے سے پہلے "اور" کھونے کے بعد !!!🤍🤍
عورت کو کچھ حالتوں میں
مرد بہت بُرے لگتے ہیں۔۔۔🙄
مثلاً _ _ _ 👇
سوتا ہوا مرد، رات کو دیر تک ٹی وی دیکھ کر جاگتا مرد، جو سارا دن گھر سے باہر رہے، وہ مرد اور جو سارا دن گھر میں بیٹھا رہے وہ مرد، سجنے سنورنے والے مرد، میلا کچیلا مرد، خاموشی سے لیٹا ہوا مرد، غلطی بتانے والا مرد، کم بولنے والا مرد، زیادہ بولنے والا مرد، دوسری عورتوں کو تاڑنے والا مرد، اور عورتوں کو بلکل نہ تاڑنے والا مرد، لڑائی جھگڑا کرنے والا مرد، صلح صفائی رہنے والا مرد، عورتوں کی باتیں ماننے والا مرد، عورتوں کی بات نہ ماننے والا مرد، سانس لیتا ہوا مرد
زندہ مرد وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔🤪
بس ان کے علاوہ ہر حالت میں ہی مرد اچھے لگتے ہیں۔۔۔🤪🙊🤣
_ہم کچھ لوگوں کی زندگی میں *بارھویں کھلاڑی* کے طور پر ہوتے ہیں۔ جب کوئی اور دستیاب نہ ہو تو پھر *ہمارا انتخاب* ہوتا ہے۔ 🙂_
*ضرورت برائے سہیلی*
*جو بات کرے ڈیلی*
*ہے کوئی اتنی ویلی*😍🤭✌️
ایک انجان مل گیا تھا مجھے ✨
جان پہچان کر کے چھوڑ گیا 🖤
ہم عمر
کم عمر
اور بڑی عمر کی عورت سے کبھی بحث نہ کریں 🥴🤗
چھوٹے قد کی لڑکی کمر پہ ہاتھ رکھ کر کھڑی ہو جائے تو بلکل چائے کا کپ لگتی ھے
🫣🫣🤭🤭
بہترین مرد وہ ہےجو خود سے وابستہ کسی عورت کی بات غیرمردوں سے نہ کرے ❤️🩹🌸
عورت کو کم عقل کا طعنہ دینے والے اس کی چند اداوں پہ اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھتے ہیں♥️💯
یاد رکھو!!
رولانے والے بہت ملیں گے 😥
لیکن ہنسانے والا صرف میں ملونگا😂🙈🙆♂️
آملیٹ بنا رہا ہوں🙃
آم 🥭ڈال دیا ہے اب کیا کروں 🙂🙂'
پاکستان میں بڑے بڑے عہدے ان عورتوں کو ملتے ہیں جو ڈیوٹی ختم ہونے کے بعد اپنے گھر نہیں بلکہ انکے گھر جاتی ہیں جو ان سے بھی بڑے عہدوں پر فائز ہیں۔ یہاں قابلیت کوئی معنیٰ نہیں رکھتی ہیں.
مرد غلطی کرتا ہے، عورت اداس ہو جاتی ہے، اور مرد معافی مانگتا ہے عورت غلطی کرتی ہے، مرد ناراض ہوتا ہے، عورت روتی ہے اور مرد معافی مانگتا ہے
عورت کا موٹاپا سراپائے حسن ہوتا ہے ، میں نے آج تک کسی موٹی عورت کو حسن کے معیار سے گرا ہوا نہیں پایا
آپ کسی بھی موٹی عورت کو بدصورت نہیں کہہ سکتے
عورت کے موٹاپے پہ اس قدر اور تب تک لکھ سکتا ہوں کہ
دنیا کے تمام مرد موٹی عورت کی خواہش کرنے لگیں اور دنیا کی تمام عورتیں موٹا ہونے کی صورتیں تلاشتی پھریں ..
حسیناؤں کا موٹاپا سلامت رہے__!
یہ بڑی عمر کی عورتیں لڑکوں کے دل میں
فساد پیدا کرنے کی بڑی وجہ ہوتی ہیں۔
دنیا میں عورت مرد کے سکون کے لیے اتاری گئی تھی
مگر میں نے بہت سے مرد
انہی عورتوں کی وجہ سے بے سکون دیکھے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain