Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آپ کی آنکھیں یروشلم کی طرح خوبصورت ہیں
کئی دشمن اس پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں ــــ

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ادب، لحاظ اور مروت نے مجھ کو
چپ کرا رکھا ہے،
ارے جاؤ ! سر نہ کھاؤ،
میں نے سب کو آزما رکھا ہے۔۔! 🫂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

امن کے راستے پر بھی آخری دروازہ جنگ ہی ہوتا ہے 🔥👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ٹیچرز سے گذارش ہے خدارا اگر بچے کوئی کاپی پینسل کلر پینسل وغیرہ نہیں لا پاتے تو جاننے کی کوشش کیجئے کہ کہیں اس کی غربت اس کے آڑے تو نہیں آ رہی، اور ہو سکے تو ایسے معصوم بچوں کی تعلیم کے اخراجات آپ ٹیچر حضرات مل کر اٹھا لیا کریں، یقین جانیں ہزاروں لاکھوں کی تنخواہ میں سے چند سو روپے کسی کی زندگی نہ صرف بچا سکتے ہیں بلکہ سنوار بھی سکتے ہیں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک آٹھ دس سال کی معصوم سی غریب لڑکی بک اسٹور پر چڑھتی ہے اور ایک پینسل اور ایک دس روپے والی کاپی خریدتی ہے اور پھر وہیں کھڑی ہو کر کہتی ہے انکل ایک کام کہوں کروگے؟
جی بیٹا بولو کیا کام ہے؟
انکل وہ کلر پینسل کا پیکٹ کتنے کا ہے، مجھے چاہیے، ڈرائنگ ٹیچر بہت مارتی ہے مگر میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں نہ ہی امی ابو کے پاس ہیں میں آہستہ آہستہ کرکے پیسے دے دوں گی.
شاپ کیپر کی آنکھیں نم ہیں، بولتا ہے بیٹا کوئی بات نہیں یہ کلر پینسل کا پیکٹ لے جاؤ لیکن آئندہ کسی بھی دکاندار سے اس طرح کوئی چیز مت مانگنا لوگ بہت برے ہیں، کسی پر بھروسہ مت کیا کرو
جی انکل بہت بہت شکریہ میں آپ کے پیسے جلد دے دوں گی اور بچی چلی جاتی ہے
ادھر شاپ کیپر یہ سوچ رہا ہوتا ہے کہ اللہ نہ کرے اللہ نہ کرے اگر ایسی بچیاں کسی وحشی دکاندار کے ہتھے چڑھ گئیں تو زینب کا سا حال ہی ہوگا

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جو لوگ کہتے ہیں پیار کر کے دھوکا ملا تو آپ لوگوں نے کیا سوچا تھا تنخواہ ملے گی کیا😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت اور سگریٹ کبھی بھی نقصان دہ نہیں ہے،جب تک آپ انہیں خود تیلی نہ لگائیں۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

چڑیل
بور ہو رہا ہوں
تمہارے انبکسس آ جاؤں.🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں ہمیشہ ان لوگوں کو نظر انداز کرتا ہوں
جنہیں لگتا ہے کہ دنیا ان کی دیوانی ہے!😏

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں آج بھی تجھے پسند کرتا ہوں
یـہ ســوچنا بھی مـت ـ"࿐⃝🖤
🍂🍁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

JIS KI KOI HAD NAI
MAIN US HAD TAK TERA HON

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"_____ محبوب اگر وقت مانگے تو دراصل وہ لمحوں کا نہیں، دل کا حصّہ مانگتا ہے ____،
اس کی چاہت یہ نہیں کہ گھنٹے دنوں میں بدل جائیں، بلکہ یہ ہے کہ ہر پل تمہاری موجودگی سے بامعنی ہو جائے _____،

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت جتنی خوبصورت ہوتی ہے اس سے بحث کرنا اتنا ہی مشکل ہوتا ہے✨

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"یادداشت میں صرف وہی چیزیں باقی رہتی ہیں جنہیں ہم بھولنا چاہتے ہیں۔"

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سچی محبت کی نشانی یہی ہوتی ہے کہ اس کے بعد پھر کسی سے محبت نہیں ہوتی🩷

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کوئی چاہے کتنا بھی خوبصورت کیوں نہ ہو،
اگر وہ مخلص نہیں تو فقط کچرا ہے !!!🍂
❤ 🩷🩷🩷

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جو برداشت کرنے کا فن جانتا ہو
وہ شخص !
زندگی کی کوئی جنگ ہار نہیں سکتا

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لوگ بدعا سے ڈرتے ہیں ❤️🩹🥺
کسی کے صبر سے نہیں 💔😢
😔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

♡:مخلص تھے, مخلص ہیں, مخلص رہیں گے
مگر صرف ان کے لیے جو اس قابل ہے 🙌🏻💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں،🔥 جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جائے 💔🙋