- *_دوستــــــــــــ"_* 🫀🫶
_دوســت وہ ہــوتــا ہــے"_
_جــو آپ کــے رازوں اور عیبــوں کــی پــردہ داری کــرے نــا کــے دوســروں کــے ســاتــھ مــل کــر آپکــا تمــاشــا بنــائــے"_🫠🫀🔐
⚔️ہماری صفوں میں مرشد👀
منافقوں کا احترام نہیں کیا جاتا😡😎ا😏
اچھی__سوچ__اور__اچھا__اخلاق🥰
انسان__کو__ہمیشہ__بلند__درجے__پر__رکھتا_ہے
لباس_معنی_نہیں_رکھتا_کالا_ھو_یا_سفید
دل♥️_کا_سفید_ھونا_وفا_کی_علامت_ھے.💫
معیار آج بھی وہی ہے ہمارا🔥
وفاداروں کے تابیدار ہیں ہم👁️
سرکار 🎀
مرد ہمیشہ عورت کو چھوڑنے کے بعد پہلا وار اُس کے کردار پہ کرتا ہے
مرد نے جنگیں لڑیں، سمندر جیتا، زمینیں جیتیں،
عورت نے آنکھیں اٹھا کر دیکھا،
اور اس مرد کو ہی جیت لیا۔۔۔۔!
عورت کو ہر مرد سے ڈر لگتا ہے سوائے اس کے جس سے وہ پیار کرتی ہے ، پھر چاہے وہ شرابی کیوں نہ ہو ۔
سعادت حسن منٹو
اس شدید بخار، سر درد اور تھکن بھری طبیعت میں میرا دل چاہ رہا ہے کہ میں تمہارے سینے پر سر رکھ کر کچھ دیر کے لئے سکون محسوس کروں۔
انسان کی سب سے بڑی دولت اُس کا سکون ہے، باقی سب کرائے کے زیور ہیں۔
دو چار بدنامیاں ہی تو ہیں ماتھے پر
ہم مکمل خراب تھوڑی ہیں
🌹✨ 🌚⏰
جدائی کا سب سے کڑوا لمحہ وہ ہوتا ہے جب دل یقین نہ کرے اور حقیقت سامنے کھڑی ہو🔥😞
🎀
سوال آپ ہیں تو اگر جواب ہم بھی ہیں 🔥
ہیں آپ اینٹ تو پتھر جناب ہم بھی ہیں 👁️
سرکار 🎀
دھوکہ سب سے بڑا زخم ہے، یہ نہ جسم پر لگتا ہے اور نہ دکھائی دیتا ہے، لیکن روح کو توڑ دیتا ہے🔥😔
سرکار 🎀
یاد رہے آپ جس کے ساتھ آج مخلص ہو کل وہ تمہارا دشمن بن جائے گا ۔۔
آج جو آپ سے پیار کے وعدے کر رہا ، رہی ہے کل وہ آپ کو بدنام کرےگا، گی ۔۔۔
سچی محبت کے دعوے کرنے والی کل کو کسی دوسرے کی محبت بن جائے گی ۔۔۔
دوست ، پیار اور اپنوں کے ہاتھوں سے بس خنجر نکلیں گے۔۔ یا پھر کنجھر ۔🔥👁️
سرکار 🎀
عمر کا لحاظ کرنا چاہیے 🔥
لیکن غلط فیصلوں کا نہیں 👁️
سرکار 🎀
برا وقت بتاتا ہے......
اچھا وقت کس کے ساتھ گزارنا ہے ❤
بانو قدسیہ کا کہنا تھا کہ !!
ہو سکتا ہے کہ میں غلط ہوں پر مرد جس عورت سے محبت کرتا ہے اس سے کبھی سختی سے پیش نہیں آتا چاہے وہ کتنا مرضی غصے میں ہو مرد کے لیے من پسند عورت سے بڑھ کر کوئی شے نہیں ہوتی دنیا کی کوئی شے مرد کے دل و دماغ کو پُرسکون نہیں کر سکتی سوائے اسکی من پسند عورت کے
تم سمجھتے ہی نہیں ہو ورنہ
یہ اشعار نہیں اشارے ہیں🥰
*ہم سے بادشاہوں کے قصیدے نہیں پڑھے جاتے۔
*ہم باغی ہیں ــــــــ بغاوت پر اتر آتے ہیں۔
کسی کو بے بس کرنا اور اس کی بے بسی کا تماشہ دیکھنا ایک اعلیٰ درجے کا گھٹیا ترین کام ہے.🖤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain