*اور سناؤ
رشتے دار زیادہ جینا حرام کر رہے ہیں یا واپڈا والے💔😒😎🙄😁
خدا بچائے ایسے لوگوں سے
جو دلوں میں دماغ رکھتے ہیں🧠🥀🖤
وفا کا تعلق نسل سے ہوتا ہیں 🔥
اور ہر نسل نسلی بھی نہیں ہوتی ☠️
کبھی کبھی دوست دوستوں کو برباد کرنے میں ٹاپ کلاس کا کردار ادا کرتیں ہیں🙂💯🥀
سیاہ گُلاب کی مانند ہیں ہم۔.🥀🖤
عام نگاہوں کو بھاتے ہی نہیں🙂🤝🏻
وہ بھی شاپر تھا ۔۔۔جدھر کو ہوا آئی وہیں کو اُڑ گیا۔۔۔۔!!🙂
آخر پھر تم بھی بےوفا ہی نکلے
🙄
چھوڑ دیا نہ پوسٹ پر چکر لگانا 😂
پہچان ایسی ہو کہ✌️
پورا نام نہ بتانا پڑے!🔥
اور معیار ایسا ہو کہ☺️
منافقوں کو منہ نہ لگانا پڑے!💓
سن رہی ہو نا
تمہیں میسج کرنے کا بہت
دل کر رہا ہے کر لوں 🙈🙈
کوششیں ناکام رہیں تمہاری🔥🔥
چلو بیٹا
اب سازشیں کرو ہمارے خلاف👁️👁️
سرکار 🎀
انداز سب سے الگ رکھتا ہوں......... 🔥🔥
اس لیے لوگوں کو غلط لگتا ہوں... 👁️👁️
سرکار 🎀
😜جلی کو آگ 🔥 کہتے ہیں 🤣
👻 بجھی کو راکھ کہتے کہتے ہیں 🤭
اور جو چیز لڑکوں 👱🏼♂️ کے پاس نہیں 😁
اسے دماغ 🧠 کہتے ہیں 🤣 🤭😅
بات کر لیا کرو مجھ سے بھی
تمھارے والے سے زیادہ پیارا ہوں🤭😬
میری درد بھری داستان🖤
.▶︎•||।||।।||।||।।|||।||।। 0:26
سن کر ڈیلیٹ کر دینا🥺😢
💔وہ تیسرا شخص کتنا خوش نصیب ہوتا ہے جس💔
💔 کو ہمارا من پسند شخص مفت میں مل جاتا💔
پاکستانی مردوں کو ایک ایسی لڑکی کی تلاش ہوتی ہے ، جس کو بچپن میں بھی کسی نے گود میں نا اٹھایا ہو💯🥀🙂
#جن کو سکھائی #دنیا داری ہم نے🔥🔥
#آج وہی ہم سے #الجھنے لگے👁️👁️
سرکار 🎀
عورت کو تعریف کی کمی نہیں ہوتی ، اُسے حَسین کہو گے تووہ حَسین تر ہوتی جاۓ گی😇🥀🫠
"سعادت حسن منٹو"
دوسروں کو پسند آنا میں ضروری نہیں سمجھتا 😇
میں خود کو پسند ہوں میرے لیے یہی کافی ہے 🤍
#ZALIM
حوصلہ رکھیں جناب ✨🙂
یہ زندگی ہے ماں نہیں جو ہر وقت پیار ہی دے گی 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain