منافقت کی ہمدردی 🔥 دشمن کی تلوار سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے👁️ سرکار 🎀 _____________ منافقت تمہاری طاقت ہے🔥 ہماری خاموشی ہی تمہارے لئے قیامت ہے👁️ سرکار 🎀 _____________ تمہاری منافقت وقتی ہے🔥 ہمارا وقار صدیوں کا ہے👁️ سرکار 🎀
ہم انا کے بہت برے ہیں جناب 😈☠️ آ پ ہا تھ چھوڑ ؤ گے ہم پہچاننے سے بھی ا نکار کر دے گے
سستا ہتھیار کم نسل یار اور بغیرت رشتہ دار🧐 کبھی بھی دھوکہ دے سکتے ہیں😈😎
راج وہ ہوتا ہے جو دلوں پر کیا جائے🔥🔥 تخت پر تو یزید بھی بیٹھا تھا👁️👁️ سرکار 🎀
طاقت خوف پیدا کرتی ہے🔥 خوف نفرت پیدا کرتا ہے👁️ نفرت بغاوت کو جنم دیتی ہے🔥 اور بغاوت طاقت کو کچل دیتی ہے👁️ سرکار 🎀
دوسرے کو نیچی نظر سے وہی دیکھتے ہیں🔥🔥 جنہیں اپنی اونچائی پر یقین نہیں ہوتا👁️👁️ سرکار 🎀
منزلیں گھبراتی ہیں مجھ سے🔥 دلوں کا چور نہیں ہوں میں 👁️ ہاروں گا تو خود سے ہاروں گا 🔥 زمانہ ہرا دے اتنا کمزور نہیں ہوں میں👁️ سرکار 🎀
ہمارے حصے میں ٹوٹنا ،بکھرنا، برباد ہونا🔥👁️ سب لکھا جائے گا لیکن ۔🔥 `°جھکنا°`نہیں👁️ سرکار 🎀
ہمــاری اہـمـیتـــــ کـا انــدازہ نــہ لگــاؤ 🔥 ہــم کسـی کـی جــگــہ نـہیــں چـھـینـتـــے اپنــا مـعـیــار خــود بنـاتــے ہیــں👁️ سرکار 🎀
منافق دوست پالنے سے اچھا ہے وہ کتا پال لو🔥 جو تم پر بھونکنے والے کتوں پر بھونکتا ہے 👁️ سرکار 🎀 تلخیاں زندگی کی
ایک مدت سے دنیا کی🔥🔥 ہر ضد چھوڑ دی ہم نے👁️👁️ سرکار 🎀
مجھ میں صرف میں ہوں🔥 کوئی اور ہوتا تو ہم ہوتے 👁️ سرکار 🎀
انداز سب سے الگ رکھتا ہوں......... 🔥🔥 اس لیے لوگوں کو غلط لگتا ہوں... 👁️👁️ سرکار 🎀
سمجھا کرو بات کو 🔥 نہ نکلا کرو رات کو 👁️ پھر کہتے ہو اندھیرا ہے 🔥 کسی نے ہاتھ پھیرا ہے 👁️ سرکار 🎀