Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تمہاری اتنی اوقات نہیں 🔥🔥
میری جان
کہ میں تمہیں اپنا دشمن مانو👁️👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#وہ__جــس_نــے_قـــدر_نــہ_کــی_ہمـــاری🔥🔥
#اس_پــر_واجــب_ہــے_اب_ہــر_کــسی_کــے_تــلـوے_چــاٹــے👁️👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہـ̾ـ̾ـ̾ـ̾م نـ̾ـ̾ـ̾ـ̾ے چـ̾ـ̾ـ̾ـ̾ا ہـ̾ـ̾ـ̾ا ہـ̾ـ̾ی نہیـ̾ـ̾ـ̾ـ̾ں خـ̾ـ̾ـ̾ـ̾ود کـ̾ـ̾ـ̾ـ̾و نمـ̾ـ̾ـ̾ـ̾ایـ̾ـ̾ـ̾ـ̾اں کـ̾ـ̾ـ̾ـ̾رنا🔥🔥
ورنـ̾ـ̾ـ̾ـ̾ہ ھمـ̾ـ̾ـ̾ـ̾ارے قـ̾ـ̾ـ̾ـ̾دمـ̾ـ̾ـ̾ـ̾وں میـ̾ـ̾ـ̾ـ̾ں یـ̾ـ̾ـ̾ـ̾ہ سـ̾ـ̾ـ̾ـ̾ارا جہـ̾ـ̾ـ̾ـ̾اں ھـ̾ـ̾ـ̾ـ̾وتا👁️👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو 🫵🫰
جـــب تم پوســـٹ پہ آتے ھو تو 🙈🙈🙈
میرے دل کی بریـــکیں فیل ھــــو جاتی ہیں😂😝🤧🫣🤣🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سچی محبت میں رشتہ مانگا جاتا ہےہر اینگل سے لی ہوئی پکچر نہیں🤎
❤️❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجھ میں لاکھ برائیاں سہی پر اک خوبی بھی ہے 🔥
میں کسی سے اپنے مطلب کے لیے رشتہ نہیں رکھتا 👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پھر اس کے بعد کسی شے میں دل کشی نہ رہی🔥👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

─ ͟͟͞͞➳❥ ZALIM °😈✫° ⤷ 🩷🪽___
ہم وہ نہیں جو بزدلوں کی طرح چھپ جائیں🔥
سامنے آؤ، پھر دیکھو حوصلہ کس کو کہتے ہیں👁️
سرکار 🎀
بزدلوں کا ظرف اور حوصلہ چھوٹا ہوتا ہے🔥
ہماری تو سوچ بھی ان کی اوقات سے بڑی ہوتی ہے👁️
سرکار 🎀
ڈر بزدلوں کا زیور ہے🔥
ہم تو شان سے دشمنی بھی پالتے ہیں👁️
سرکار 🎀
چھپ کے وار کرنا بزدلوں کی عادت ہے🔥
ہم سامنے آ کر کھیلنے والے لوگ ہیں👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ORANGI TOWN METROVIL 😎

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میرے نزدیک
اِس دنیا میں دو ہی چیزیں نازک ہیں
ایک میرا دل اور
دوسری تمہاری کمر ♥️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"زمانے کی تبدیلی کو اس بات کی اجازت نہ دو کہ وہ ان لوگوں کے ساتھ تمہارے تعلقات میں دراڑ ڈالے جنہوں نے اپنی زندگیاں تمہارے لیے وقف کر دی ہیں۔" ♥️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پوچھنا یہ تھا نکاح کے لیے اگر گواہ نہ ملے 🧐
تو وطن کی مٹی گواہ ہو سکتی ہے کیا🤭

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مردوں کے معاشرے میں مردوں سے ہی بچنے کیلیے
عورت کے ساتھ ایک مرد کا ہونا بہت ضروری ہے🫰❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبت کبھی ماضی کا حصہ نہیں بنتی
یہ ہوتی ہے اور رہتی ہے
آپ شہر بدل لیں ملک چھوڑ دیں
زندگی میں بڑ ی سے بڑی تبدیلی لے آ ئیں
خود کو مصروف کر لیں
لیکن محبت اپنی جگہ سے زرہ برابر بھی نہیں ہٹتی.

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لوگ نفسیاتی نہیں ہوتے، انہیں جھنجھوڑا ہی اتنا جاتا ہے کہ وہ جذبات کھو دیتے ہیں، مان نہیں رکھتے، دلچسپی نہیں لیتے بلکہ منہ پھیر لیتے ہیں۔💔🥺

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کسی خوبصورت عورت کے متعلق جب یہ سنتا ہوں کہ وہ پارسا بھی ہے، تو نہ جانے کیوں دل بیٹھ سا جاتا ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*دل اور انبکس دونوں خالی ہیں*
*باقی آپ 🫵کی مرضی ہے 😄

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سُنو جاناں۔۔ ! !
شاید میں تمہیں کبھی سمجھا نہیں پاؤں کہ
مجھے تم سے کس قدر چاہت اور محبت ہے
پر میری آنکھیں تمہیں زندگی بھر ایسے ہی محبت سے دیکھتی رہیں گی اور ہر پل ہر لمحہ تم سے یہ کہتی رہیں گی کہ
اے روح من ۔ ۔ !!
میری بے لوث محبت کے اکلوتے وارث ہو ئم

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"نیکی کرتے رہو، اگر وہ خاندانی ہوگا تو نبھائے گا،
اور اگر بے نسل ہوگا تو اپنی اوقات دکھا دے گا۔"

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد ظاہری خوبصورتی پر فدا ہیں جبکہ عورتیں ظاہری الفاظ پر یہی اصلیت ہے.
❤️