زندگی میں اتنا پیسہ کمانا ضروری ہے کہ لوگ آپ کی خارش کو الرجی بولیں
😺🌝
اظہارِ محبت پھول سے نہیں تین بار قبول ہے سے ہو تو اچھا ہے🤎
🥰
جو ہمیں جتنا جلدی چاہیے ہوتا ہے، اس میں اتنی ہی زیادہ آزمائش ہوتی ہے۔۔۔۔🕊️♥️
رشتہ دار / دوست وہ ہی ہوتا ہے جو ہسپتال اور جیل کے گیٹ پہ ملے باقی جو ہوتا ہے اداکار ہوتا ہے۔ 🦋
محبت بهی آتی ہے مگر
آجکل میں فریبی ہوں..🔥🖤
اپنے دل کی حفاظت کیجیے
ہر اس شخص سے فاصلہ رکھیں
جس کے لفظوں سے آپ کا دل محفوظ نہیں !🤍🪽🪩
پسند کی شادی کرنے کیلئے گھر والوں کے سامنے اچانک بیہوشی کی ایکٹنگ کریں اور آہستہ آہستہ اپنے محبوب محبوبہ کا نام لیں
طبیعت میری خراب ہے
ڈاکٹر نے تمہارے ساتھ مریذ گھومنے کا کہا ہے ♥️🙂
اگر آپ کسی بہادر عورت سے محبت کرتے ہیں تو وہ مسکراہٹ سے آپ کے سارے غم کھا جائے گی۔ 🖤
➖
میں کسی کا پسندیدہ شخص نہیں ہوں
میں وہ شخص ہوں جو ملا تو ٹھیک ہے نہ ملا تو بھی ٹھیک ہے
#ا🙂
محبت میں ســود جائـز ہےجو تمھیـں تھوڑی محبت دے تم اسے دوگنی محبت دو ♥🌸
خوبصورت ترین انسان وہی ہے جو آپ کو اس وقت مسکراہٹ عطا کرے جب اسے علم ہو کہ آپ اس سے محروم ہو چکے ہیں 🖤💯
تمہیں بتانے کے لئے بہت سی چیزیں ہوتی ہیں
لیکن میری زُبان صرف چند ایک ہی بیاں کر پاتی ہے،
میری محبت کا اندازہ لگانے کے لئے تمہیں میری آنکھیں پڑھنا سیکھنا چاہیئے خاص کر جب میں تمہیں دیکھ رہا ہوتا ہوں..
.
#❣
اصلی مرد عورت کی آنکھ سے نکلے ہوئےآنسوؤں کو اپنی محبت کی توہین سمجھتا ہے🤎
,, ❤️
👑کردار اچھا رکھو🥰
✌️معیار خود بن جاتا ہے💯
"اس کا چہرہ سادہ تھا۔ جلد اعتبار کرنے والا۔ آنکھیں ذہین تھیں۔ لیکن چالاک نہ تھیں۔ ایسی آنکھیں جو مہربان ہوتی ہیں۔ شک نہیں کرتیں۔ انتقام نہیں لیتیں۔ وہ لوگوں کی اچھائی پر نظر رکھتی ہیں__!"
محبت میں
صرف محبوب کی سنیں
اگر
جہاں وہاں
کی سنیں گے
تو محبت کھو دو گے
*زندگی میں خوبصورت لوگوں سے زیادہ*
*مخلص لوگوں کا ہونا ضروری ہے۔ ✨️❣️*
کچھ لوگ آپ کے ساتھ وفادار نہیں ہوتے
بلکہ آپ سے جڑی اپنی ضرورتوں کے وفادار ہوتے ہیں
#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain