بہت بگڑ گیا ہوں 🙈🙈😘
اک سدھارنے والی چاہیے👱🔥🙈😘
اگر لڑکیوں کے پاس الہ دین کا چراغ ہوتا تو
آج سارے چراغ کے جن برتن دھو رہے ہوتے۔۔۔😂😂
بابا جی کہتے ہی تین شادیا ہو گی تیری 🙉😍😘
👈پہلی تیچر ہوگی 😘😂
👈دوسری د کٹر 😭😳
👈تسیری فوجن 👰🙆🙏
سرو نہ دعا کرو با بے دی گل سچی ہو ے 😍😘😂
سنو
مجھے تم🙋 بہت اچھی لگتی ہوں
I Love you
بولدو😜😎😂🙈
میری پوسٹیں دیکھ کے بھی کوئی کہتا
ہو گا 😍🙈🙈
اس نے نہیں سدھرنا 🤣😂😂
💯😂
پیاری لڑکیوں 😊کب تک لڑکوں کے بھروسے رہوگی😏😏
کبھی خود بھی لائن مار لیا کرو😜👈😅
ترس آتا ہے لڑکیوں پہ 😥😥😥
کہ ان کے پاس میرے نمبر جیسی عظیم نعمت نہیں 😔😆😂
وہ دن کب اۓ گا جب میں اپنی چاروں بیویوں کے ساتھ افطاری کروں گا😍🙈
وہ نبھا رہا ہے محبت اچھے سے
کبھی یہاں_____کبھی وہاں😂💔
کاش تم میرے ایسے ہوجاؤ😇😌
جیسے میرانام میرا ہے…!🙈😘😍
💙💚💛❣💛💚💙
تمہارا جنت میں ساتھ مانگا ہے😍
یہ #دنیا تو محض #فانی ہے😍
طوفان میں "کشتیاں" اور گھمنڈ میں "ھستیاں" ڈوب جایا کرتی ھیــــں ......!!!*💞💞
آپکی اور میری دوستی کے کتنے
%چانسز ہیں 😍😍
آپکی بیٹری کے مطابق 🙉🙊
گھڑی #وقت بتاتی ہے ⌚*
*صـــــــــاحب۔۔۔💯*
*اور*
*وقت #لوگوں کی اوقات 🖕🖕*
❤❤❤❤❤
*جب لوگ آپکو صرف اپنی ضرورت کے وقت یاد کرتے ہیں - تو بٌرا نہ مانیں - کیونکہ چراغ کی ضرورت تب ہی پڑتی ہے - جب اندھیرا ہوتا ھے.....!!!*
❤❤❤❤❤❤❤❤
چہرہ تو مل جائے گا ہم سے بھی خوبصورت
پر بات جب دل کی آئے گی نا، ہار جاؤ گے💔🔥
یہ جو تمہیں ہلکا ہلکا سا غرور ہے🙄😒
سب میری تعریفوں کا قصور ہے😜😅🤣😂😁😋🙈
میں بہت خوبصورت تو نہیں ہوں😌مگر کبھی کبھی ایسی
سیلفی آ جاتی ہے کہ دل کرتا ہے خود کو ہی پرپوز کر دوں😜🙈
#
رشتہ دل❤ کا ہونا چاہیے.😍😌
خون کا رشتہ تو مچھروں کے ساتھ بھی ہوتا ہے..😜😝😝😁😂
♥
#کاش مجھے بھی کوئی کہتی😌
جيجو بات کر لے نا🙈
آپی👩بہت پریشان ہیں 😍 🙈
😜🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain