Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سننے میں آیا ہے 😍
اگر میں پوسٹ نہ کروں تو 😘
آپکا دل نہیں لگتا 😇
کیا یہ سچ ہے 🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جن لڑکیوں کو میری پوسٹیں اچھی نہیں لگتی😲
وہ مجھے کال کر کے ڈانٹ سکتی ہیں🙈
شاوااااااااااا شےےےےے 😁 👏 👏 آ جاؤ🙋🙋

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کوٸی لڑکی جانو ہی بول دے۔۔۔
دل خوش ہوجاۓ گا😜😜😍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں #چاہتا ہوں کہ کوئی #لڑکی کان سے پکڑ کر #مجھے پرپوز کرے😍
اور تهپڑ 👋مار #مار کے زبردستی🙈🙈 #ہاں کروائے😂😂😂😂
😍😍😍😍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو
دل میں فیلنگ کا سمندر آتا ہے 😍😍😍
جب تمھارا کمنٹ ایک منٹ کےاندر اتا ہے۔۔😃☺🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر بندہ پیارا بھی ہو 😍
کیوٹ بھی ہو 😍
اور پھر بھی اسکی گرل فرینڈ نہ ہو 😢
تو اسکا کیا مطلب ہے؟😓
😎😎😎😎

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اُس نے کہا جو بات ہو________منہ پر کہنی چاہئے
میں نے بھی پھر کہہ دیا🙈🙈🙈 آئی لو یو" جانو....!!!😍😍😍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میرے دل میں ایک ایسا درد ہے
اور اس درد کا علاج صرف تیری وفا میں ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دل بھی دونگا جان دے دو گا
صنم تم آنکھ تو مارو تمہیں پٹا بھی لے گا

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اچھا ہے عاشقی چھــــــوڑ دی ہم نــــــے پتیلے کی شکل والی لــــــڑکی کی بھی تعــــــریف کرنی پــــــڑتی تھی ...😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبوب بھی کمبخت وہاں پیدا ہوتا ہے
جہاں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا. . .😒😜😒

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

چاند کو پتہ لگ جائے زمین پر کیسے کیسے نمونوں کو چاند کہا جا رہا ہے تو وہ آسمان سے گِر کر خود کُشی کر لے....
🤣😝😜😂
🤣😂😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کیا کہا وہاں دل نہیں لگتا
ہائے صدقے!
ہمارے پاس آجائیں ناں🙈❤7

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دن کو سورج اور رات کو تارے ہوتے ہیں 😊
میری پوسٹ پر آنے والے بہت پیارے ہوتے ہیں 😁😉😍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"ہم شریف لوگ ہیں
#مرشد"😑
"لڑکیاں تو ٹھرکیوں سے سیٹ ہوتی ہیں"😂😝😜🙃

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر لڑکے نہ ہوتے تو 😇🤗🤗
لڑکیوں نے تو اپنا منہ بھی نہیں دھونا تھا😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اس نے کہا
تیرے بنا زہر کھا لوں گی، چھت سے چھلانگ لگا دوں گی ،نہر میں کود جاؤں گی...😑😑😒
میں نے کہا..
ویکھ لے_____جیہڑا تینوں سوکھا لگے😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

انسان اوقات سے زیادہ منہ تب کھولتا ہے
جب گول گپے کھاتا ہے۔
😂😂😂😂
😂😂😂😂
فارغ بیٹھا تھا سوچا آپ لوگوں کو بھی
بتادوں۔
😜😜😜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں نے دنیا کوہلا کےرکھ دینا تھا😓 دلوں میں آگ لگا دینی تھی💥 تباہی مچا دینی تھی😍😌 قسمے 😋😋 بس یہی سمجھ نہیں آ رہی کیسے؟😂😂🙈🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو !!😍
میں سدھر جاؤں 😐
کے ایسے ہی اچھا لگتا ہوں🙈
🤣🤣🤪🤪🤪😜🙄🤭