پاکستان واحد ملک ہے
جس میں #لڑکا بغیر آپریشن کے اپنا دل کئی #لڑکیوں کو دے سکتا ہے😂😂🤣
کیا یہ سچ ہے کڑیو😜😜😜
ہر وقت تیار رہو 😂
کیونکہ 😊🙈
رشتہ اور فرشتہ کبھی بھی آسکتے ہیں ۔😜😂😂😂😂😂😂😂 آہو۔۔۔
مانا کہ سب سے تعلق نہیں ہمارا. 😊🤗
مگر وہ شخص بتاؤ,,,جو جانتا نہ ہو,,, ہمیں.,, 😝😁☺️
آپ کے پاس کیا ہے❤
1۔تل😍
2۔چشمہ😎
3۔ڈمپل💕
4۔سادگی😊
سنیں محترمہ ___
میں ایک رائٹر ہوں ___
قصے کہانیاں لکھتا ہوں ___
وہ کیا ہے نا مجھ سے ذرا آرام سے بات کریں 😒😒
نہیں تو کہانی کے کردار میں ڈال کر___😏😏😏
.
.
.
.
شادی والے دن دولہا اغواء کروا دوں گا __😂😂😂😂
کیا کر لو گی😯
اگر کلائی پکڑ لوں 🤭
😁🙈😜
کوئی ہلکا سا پرپوز ہی کردے😕🙈😝
😂میرا بی پی لو ہوگیا ہے😒😣
😅😆😋
مجــھ پر کــوئی نظــر نہ رکھے۔۔🙄😏
میری تو خود کسـی پر نظر ہے۔۔۔😋😜😍😂💝
لوگ صبح صبح اٹھ کر یہ دیکھ کر خوش ہو جاتے ہیں
گڈ مارننگ جانو ، لو يو 🙈🙈😁😂
اور میں یہ دیکھ کر خوش
Battery charged 100%
وہ "محبت" سے بھرا ہوا شخص جب جب مجھے "چھوتا" ہے،
"زندگی ابھی بھی
باقی " ہے مجھ میں یہ
"محسوس" ہوتا ہے!!!
دنیا کا سب سے وزنی کاغذ طلاق کا ہے جس کا وزن صرف عورت ہی نہیں بلکہ اسکا پورا خاندان اٹھاتا ہے🖤💯
مجھ کو معلوم نہیں انسان کی تعریف !
میری نظر میں وہ اچھا ہے جو کیسی کو دکھ نہیں دیتا...💕_____🥀🦋
دل کرتا ہے تمہیں اغواء کرلو🙈🙈
اور پھر تم سے نکاح کرلو😉😂
کیسا لگا میرا پلان.🙊🙈
My future wife
🙈🙈🤷🤷
چاہو تو نبھا لو چاہو تو چھوڑ دو
محبت ہماری ہیں پر مرضی تمھاری ہیں ۔۔۔
جو لوگ بچپن میں الٹی شلواریں پہن کر باہر نکل جاتے تھے 😏
انکی بھی آجکل دو گرل فرینڈ ہیں 🙄🙄
اور ایک ہم ہیں 👊👊👊
کالا جوڑا پہن کر نکلنے لگے ہیں ہم
دل کے مریض دو چار کلومیٹر دور رہیں تو بہتر ہے۔۔🙃❤🔥
میں آپکو کیسا لگتا ہوں 😁😋
اسکا جواب آپ کا تیسرا ایمجوجی ہے🙈😜
Lets 😂
NO cheeting
اس لڑکی کا دکھ تم نہیں سمجھ سکتے محترم
جسے محبت نے گھیر لیا ہو اور وہ بدصورت بھی ہو 💔😥
جل کے کباب ہونے سے،
کھل کر گلاب ہونا بہتر ہے❤"
محتاط رہ" لڑکی" آج کے رانجھے ہیر بدلنے میں وقت نہیں لگاتے 🙂💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain