بعض اوقات آپکی اچھی تربیت بھی آپ کو بولنے نہیں دیتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج
ایک خوبصورت دو شیزہ نے مجھے
I 💗 U
بولا مگر گھر والوں نے ہمیشہ یہ سکھایا تھا کہ
بڑوں کو کبھی جواب نہ دینا ۔۔۔ تو میں نے اسے جواب نہیں دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب پچھتا رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ
وہ ہیل پہنے بڑی لگ رہی تھی۔
مرضی سے سنگل ہو
یا
کوئی منہ نہیں لگاتا😂😅
بعض اوقات ہم نہیں جانتے ___ جو لفظ ہم لبوں سے ادا کر رہے ہوتے ہیں ___
وہ ہماری تقدیر لکھ رہے ہوتے ہیں ___
لڑکیاں پیسوں کے لئے بوڑھے آدمی سے بھی محبت کر سکتی ہیں۔😒
🤭 جو لڑکیاں میری پوسٹ پر آتی ہیں 😁😁
❤️ دل کرتا ہے ان سب کو ایک ایک سردیوں کا سوٹ لے دوں 😂😂
تیری آنکھیں حسین ھیں لیکن
تیری لمبی زبان کا دکھ ھے❤🔥
میں سارا دن اس لئے بھی آن لائن ہوتا
ہوں
کہ شائد کسی کا بریک اپ ہو جاۓ اور میرا جگاڑ لگ جاۓ🙈😂😂😂😎
``لڑکی: کیا تمہاری کوئی بہن ھے؟؟*🤔```
لڑکا: نہیں😑
```لڑکی: میں بن جاؤں؟؟؟`😌`
لڑکا: میری بیوی بھی نہیں ھے``😒😒😍😍😆😆`
😂😜✌🙈🤭🤣
کہتا ہے!!!
آتی تو تم میرے کندھے تک نہیں اور دھمکیاں مُنہ توڑنے کی دیتی ہںو😂🙈🤓
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: آج میں فرنیچر کی دوکان سے گزرا ڈبل بیڈ دیکھ کر آنکھوں میں آنسو آگئے😭😭😭😭 -
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: تعلق وقت کے ساتھ پرانا نہیں ہوتا کم ظـــرفی کے ساتھ پرانا ہوتا ہے آپــــ کی -چونا نمبر 3
جانو پیکج ختم ہونے والا ہے اب کچھ دن بات نہیں ہو گی😞😕😂
اس ٹائم دنیا میں دو قسم کہ لوگ فارغ ہیں🤨😅
ایک میں🙄🙈🙈
دوسرا یہ پوسٹ پڑنے والا🤭😂😂
"یہاں لوگ اپنی غلطی نہیں مانتے...!!😔
"کسی کواپناکیا مانے گے...!🙏🏻😕
#دل تو کرتا ہے کہ سیدھا تجھے #I_Love_uبول دوں🙈🙈
پر مجھے ڈر لگتا ہے تجھے گالیاں بھی آتی ہونگی 🙄🙄🙄😜😜
میں چاہتا ہوں🙈😍
کوئی موٹی سی لڑکی🐻😣
میرے عشق میں برباد ہو کر😎🙊
پتلی سی ہو جائے😷😂😅
کبھی کبھی آنسووں میں خوشی چھپی ہوتی ہے
اور مسکراہٹ میں شدید درد 
آپ کے پاس تین چیزیں ہیں
#مجھے کیا دیں گے🤔
دل ❤
نمبر 😍🤲
دوستی🤝🙃
اگر ہم چپ ہے🤐 تو چپ ہی رہنے دیجئے😕
محترمہ🧑🦰
اگر بولنے لگ پڑے توزندگی برباد🚫 ہو جاۓگی
_آ ج کا سوال_
محبت میں زیادہ کون روتا ہے؟
لڑکا-🧑-یا-لڑکی-🧕
سچ سچ بتائیں_🤔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain