ہر ایک کو صفائی دینے کی ضرورت نہیں__😒
آپ انسان ہیں ”جھاڑو“ نہیں🤣🤣🤣😄😄😄😂😂
لہجے فقط رسیلے ہوتے ہیں.....!!!
لوگ اندر سے زہریلے ہوتے ہیں........🔥🔥🔥
لڑکی کو بیس سال تک پہنچنے میں کم از کم تیس پینتیس سال لگ ہی جاتے ہیں 😂😂😂😂😂
تم جو چھو لو پیار سے 😍😘
آرام سے مر جائیں ہم 😍❤
وے میں چوری چوری تیرے نال لا لیاں اکھاں 💞🙈🙈🙊🙊🤣😂🤣
جس لڑکی کو بریانی بنانے نہیں آتی اس لڑکی کو شادی کرنے کا کوئی حق نہیں 🤣🤣🤣
دو دفعہ کا ذکر ہے ایک کیڑا تھا، اس نے ایک گُڑ کا ٹکڑا دیکھا
وہ اسے کھانے ہی لگا تھا کہ اس کو ایک کیڑی نظر آئی 😍
اس نے گُڑ کے ٹکڑے کو دفعہ مارا
اور کیڑی کے پیچھے چل دیا
،
مورل آف دا سٹوری
گُڑ نالوں عشق میٹھا😋
آئے ہائے😝😂
ترس جاؤ گے میری پوسٹوں کہ لئے😂🤣🙈
بس ایک بار مجھے جانو مل جانے دو😍😘💑🙈
سوچا تھا صبح اُسے پرپوز کر دوں گا
مگر اُس نے رات کو ہی بلاک کر دیا.. ° 😇🤗-
قصہ آج ختم کیجیے
ہم پسند ہے تو اظہار کیجیے
#مینٹل
😁😁
میں ہنس کے چلوں___________کانچ کے ٹکڑوں پر ,❤️
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,😍
پھول کلیاں کھلا کے رکھی ہیں
میں نے گلیاں سجا کے رکھی ہیں
تم کو فرصت اگر ملے، چلے آنا
میں نے آنکھیں بچھا کے رکھی ہیں..!!!
ساری رات کی جاگی آنکھیں
کالج میں کیا پڑھتی ہوں گی
ہاں میں اس بات ڪا ثبوت ہوں ____
#ٹوٹی___ہوئی___چیزیں___بھی___خوبصورت____ہو____سسڪتی___ہیں ___
#________________دل
جانو ملے ناملے یہ تو مقدر کی بات ہے 😪
ہم کوشش بھی نا کریں یہ تو غلط بات ہے 😂
😁😁
زندگی میــــں سب سے زیادہ بےبس ہم تب ہوتے ہیــــــــں ... جب ہم چاہ کر بھی خود کو ثابت نہیـــــــــں کر سکتے......!!!*
💞 💞
نہ جانے کیا مجھ سے زمانہ چاہتا ہے
میرا دل توڑ کر مجھے ہی ہنسانا چاہتا ہے______🙂💯😸💔🔥
نہ جانے کیا جھلکتا ہے میرے معصوم چہرے سے کہ ہر شخص مجھے ہی آزمانہ چاہتا ہے____😿🖤💯💔🔥😸
غرور کی بات کیا !
صاحب ✍
مٹی کے ھم اور مٹی کے تم 😐
لڑکیوں کو صرف اپنے والے کے علاوہ سب ٹھرکی لگتے ہیں. اپنے والا بے شک #چرسی ہو 😕😞😊😊
یہ جو انبکس کی ٹھنڈی چھاؤں میں باتیں کرتے ہیں نہ ان سے گزارش ہے کہ گروپ کو بھی ٹائم دیا کرے جہاں سے یہ چھائوں نصیب ہوئی😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain