کوئی کتنا بھی خوبصورت ہو 😍
ہمارے جیسا تو ہو ہی نہیں سکتا🙈
مُحبت یہ تو نہیں کہ
ایک دُوسرے کو ذہنی مریض بنا دیا جائے، محبت تو ایک دُوسرے کی تھکاوٹیں سمیٹ لینے کا نام ہے یار_" 🙂🔥
دُنیا کو اگر پتہ چل جاۓ
میں تمہیں کتنا چاہتا ہوں
آدھی رَشک سے مر جاۓ
آدھی حسد سے مر جاۓ ؎
اعتبار وہ واحد ٹرافی ہے...!!
جسے جیت کر لوگ توڑ دیتے ہیں ❤
کاش کوئی مجھے بھی کہتا😍😍
تم کس اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھے جلن ہوتی ہے
😂 ھائے
میرے نکے نکے سپنے🙈🙈😉😉
ناولوں میں بھی نہیں ہوتی ایسی 🙈
جس طرح وہ مجھ سے محبت کرتی ہے😍❤
مجھے یقین ہے فیوچر میں جب میرے بچے میری آئی ڈی دیکھیں گے👀 تو کہیں گے "یار کیا چیز تھے پاپا بھی"
ہمارے اعتبار کی حد پوچھتے ہو تو سنو
اس نے رات کو دن کہا تو ہم جاگتے رھے
❤
جب لڑکیوں کو پیار ہوتا ہے تو گھر والے پوچھتے ہیں کون ہے وہ “گدھا
اور جب لڑکوں کو پیار ہوتا ہے تو گھر والے پوچھتے ہیں اوے “گدھے” کون ہے وہ لڑکی😂😂
😥کبھی کسی کو اپنی انا کے چکر میں اتنا ذلیل مت کرو
💔
ہو سکتا اس نے اپنی زندگی میں پہلے ہی بہت کچھ کھویا ہو😥
عورت کو کوئی بیوقوف نہیں بنا سکتا
سوائے رنگ گورا اور بال لمبا کرنے والے اشتہار کے🙄😐
انا والوں سے ضدنہیں لگاتے
بھرم ٹوٹ جاتے ہیں
پوسٹ اپنی ہونی چاہیے 💪
چوری کی تو یہ بھی ہے
#مینٹل
🙄😜😃
کیا زیادہ خطرناک ہے؟
کسی کی عادت ہو جانا
یا کسی سے محبت ہو جانا
؟🤔
پنکھا فل کر کہ ہولی ہولی جانو سے بات کرنے والو😁
پنکھے کا سیزن ختم ہو رہا ہےکوٸی ہور جگاڑ لبو😂
اگر تم مجھے مل جاتے نا۔
تو میں لوگوں کے سامنے یہ بات ثابت کردیتا کہ
"ملی ہوئی چیز کی کتنی قدر ہوتی ہے🖤
پلیز جلدی جلدی بتاؤ کہ لسی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں ایک گوری کہ معدے میں گرمی ہو گئ اس کو بتانا ہے کہ یہ پیو 🤐😜
روز آتی ہے میری پوسٹ پر 😍🙈
مرشد
پتہ نہیں عشق کرتی ہے🙈 یا ویلی ہے😒
😝😝😝
اپنی زندگی اپنی مرضی سے جیو
کیونکہ نہ منہ بند ھوگے نہ زبانیں🤨
😜😂😝😊😂😂
لالا جی کہتے ہے کہ
مرد کو محبت اس عورت سے ہوتی ہے جو اس کی بات پوری توجہ سے سنتی ہے
اور شادی اس عورت سے ہوجاتی ہے جو اس کی ایک بھی نہیں سنتی
😜😝😝😄😃😀😀😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain