Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میری پوسٹس دیکھ کہ آپ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟؟🤔🤔
1: پاگل ہے 🤪
2: شریف ہے 🙂
3: بہت ضدی ہے 🙄
4: بہت اچھی ہے⁦
5: بہت بدتمیز ہے 😠
6: کیوٹ ہے 😌
7: فنی ہے 😝
8: کاش اس سے دوستی ہو جائے 🙈
9: بہت نخرے ہیں اس کے 🤨
10: الگ ہے سب سے 🙂
11: ڈرامے باز ہے 😏
12:معصوم ہے😌
Telloo..... 🙊🙈😒😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑ کی کی عمر #پوچھنے سے بہتر ہے
اسے #آنٹی کہہ دیں...😂😂.
وہ خود کہے گی.
او #ہیلو ابھی 20 کی ہوں😂😂.....

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

شریف تو میں بہت ہوں
لیکن مانتا کوئی نہیں 🙄🤣🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

نخرے وہ براشت کریں جنہیں کوئی لالچ ہو
ہم یہ نخرے منہ پر دے مارتے ہیں 🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بندے کو تھوڑا شرارتی بھی ہونا چاہیے 🙈
سیریس تو مریض ہی ہوتے ہیں😂🙈😛😝

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

:سوال
محبت اور دوستی میں کسی ایک کو چھننا پڑے تو آپ کیا کروگے ؟

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب کوئى کہے اور سناؤ🙄...
تو......
اُس کو ایسی ایسی سناؤ😜
کہ اُس کے ہوش ٹهکانے آ جائیں🤣🔥

کتنی_قینچیاں_ہیں_؟99 فی صد اس سوال پر فیل ہو گئے
Z  : کتنی_قینچیاں_ہیں_؟99 فی صد اس سوال پر فیل ہو گئے - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت جتنا چاہے روح افزا لسی اور لیمو پانی پی لے اس کے کلیجے کو ٹھنڈک لان کا نیا سوٹ لے کر ہی پڑتی ہے🙄🙄🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کسی کے برے وقت پر ہنسنے کی غلطی مت کرنا..
یہ وقت ہے جناب چہرے یاد رکھتا ہے..

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

گونگے لڑکے👲 کو اک بہری لڑکی👧 سے پیار ہو گیا
گونگا جب بھی گانا🎶🎼 گاتا بہری سن کر دوڑی🏃 چلی آتی۔ ایک دن لڑکی👧 کے اندھے چچا👳 نے انہیں دیکھ👀 لیا اور جا کر لڑکی👧 کے باپ👴 کو بتایا جو بیچارا دونوں ٹانگوں سے معزور تھا۔ اپنی بیٹی کے بارے میں سن👂 کر بھاگا🏃 گیا' ساٸیکل🚲 اٹھایا باٸیک🚵کو کک 👊ماری گھوڑے🏇 پر بیٹھ کر نکل گیا۔ وہاں پونچ کر جیب سے خنجر🔪 نکالا فاٸر🔫 کیا اور دونوں تیر🔀 جا کے لڑکے👲 کے دل💘 میں لگے اور لڑکی👧 مر😑 گٸی...

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کبھی کبھی تمہاری اس قدر ضرورت محسوس ہوتی ہے کہ دل چاہتا ہے میں دنیا کی ہر عیش و عشرت ٹھکرا دوں اور صرف تمہارے پہلو میں آکہ اپنے آپ کو فنا کردوں ❤🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہمیں پیار بھری شاعری نہیں آتی جناب
اگر کسی نے درد سیکھنا ہو تو آ جائے محفل میں..🔥💔...

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب محبت میں ایسی شدت آجائے، کہ وہ دیوانگی بن جائے 😟🥺
تو ایسی محبت کا علاج صرف موت ہے 💔🤲

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

حکومت کہیں damadam بھی نہ بند کر دے😳
سب اپنا اپنا WhatsApp نمبر دے دو😁🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اچھی بات بتانا بھی صدقہ ہے 🤗
.
.
.
.
.
#چڑیا کو انگلش میں #ایلیفنٹ کہتے ہیں 😁😁😂😅

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کبھی مل تو تجھے پٹائیں ہم
🤧🤧

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

زندگی تو دوپل کی ہے
دوستوں
ساتھ دو یا چھوڑ دو کوئی فرق نہیں پڑتا....

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آج کون پڑھے گا میری لکھی شاعری_🥀
محترمہ تو کتابوں میں الجھی ہوگی_📚

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجھے17 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا
میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئ😂😂
اپنی واری مرن لگ جاندیاں نے🙄😂😂🤭😒