کل میں نے مرغی کھائی تھی
آ ج مرغا کھا لیا
پتہ ھے کیوں؟😒
سوچا میری جوڑی تو پتہ نہی کب بنے؟😂
انکی تو بنا دوں😝
ہاۓ کب آئیگا وہ دن جب وہ بچوں سے کہے گی سوجاؤ🙈🙈
میں تمہارے پاپا کے پاؤں دبا کے آتی ہوں 😜🤪🤪
🙊🙈🙊🙈
حضرات ایک ضروری اعلان سنیئے
نئے پاکستان میں انڈہ 16 روپے کا ھو گیا ھے😂
ﺟﺐ ﮐﺎﻧﭻ ﺍﭨﮭﺎﻧﮯ ﭘﮍ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﺗﻢ ﮨﺎﺗﮫ ھﻤﺎﺭﺍ ۔۔۔۔۔ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﺎ💕
💕ﺟﺐ ﺳﻤﺠﮭﻮ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﮩﯿﮟ
ﺗﻢ ﺳﺎﺗﮫ ھمارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﺎ💕
💕ﺟﻮ ﺑﺎﺯﯼ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﺟﯿﺘﻮ ﮔﮯ
ﺟﻮ ﻣﻨﺰﻝ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﭘﺎﺅ ﮔﮯ💕
💕ھﻢ ﭘﺎﺱ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ھﻮﮞ نہ ھﻮﮞ
ﺍﺣﺴﺎﺱ ھمارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﺎ💕
💕ﺍﮔﺮ ﯾﺎﺩ ھﻤﺎﺭﯼ ﺁ ﺟﺎۓ
ﺗﻢ ﭘﺎﺱ ھﻤﺎﺭﮮ ﺁ ﺟﺎﻧﺎ💕
💕ﺑﺲ ﺍﮎ ﻣﺴﮑﺎﻥ ۔۔۔۔۔۔ ھﻤﯿﮟ ﺩﯾﻨﺎ
اور ﺟﺎﻥ ھﻤﺎﺭﯼ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﺎ💕
لڑکیاں کبھی بھی غریب لڑکے سے محبت نہیں کرتی💔
💔agree 100%💔
ہماری زندگی میں کچھ لوگوں نے "پینا ڈول" اور پونسٹان والوں سے باقاعدہ ٹھیکے پکڑ رکھے ہیں 😔😔😔
بھائی آپ گولیاں بناو سر درد ہم دیں گے😏😏😏
گرلز ایک بات کا جواب دیں
جب رات کوچھت سے کپڑے اتارنے جاتی ہو
واپسی پر دوڑ کیوں لگاتی ہو??😂😂🤣
بدنام کر گیا ہمیں 🥰تیرا جھوٹا 💔
عشق 💞صاحب
پانی 🍷بھی پیو تو لوگ 🤔شرابی کہتے ہیں
اگر میں کسی ریاست کا شہزادہ ہوتا تو جب جب
تم ہنستی میں تب تب غلام آزاد کرتا 😍😘
💚
یہ جو چار پانچ لوگ میری پوسٹ پر آ تے ہیں😌
دل کرتا ہے ساری پراپرٹی ان کے نام کر دوں 😁😂😂
💃💃💃
ضروری نہیں کہ محبت میں میسنجر کا سہارا ملے🤪
کسی کو جی بھر کے کمنٹس کر لینا بھی محبت ہے🤪😂😂
سنو؟
تم اپنا خیال رکھا کرو
کیونکہ تمہیں کچھ ہو گیا تو میرا ایک لائق کم ہو جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔گا
میں نے خودکشی کرنی ہے
چاکلیٹ کھاؤں
یا
آئسکریم کھاؤں😕
حسن والوں میں_ _ _ ہم خود کو شمار نہیں کرتے🥀☻
ہماری سادگی ہی کافی ہے لوگوں کے دل جیتنے کہ لئے😊🙊
💕
*جب کسی کا وقت آپ سے قیمتی ہو جائے تو وہاں آپ بھی اپنا وقت احساسات اور جذبات مت ضائع کریں*☺️💝
اتنے خشک نہ بنو کے توڑ دیئے جاؤ
اور اتنے نرم بھی نہ بنو کے نچوڑ دیئے جاؤ 🙂✌️
مُجھ کو بدتمیز کہتے ہیں 🤫😒
🚬مرشد🚬
یہ آبِ زم زم سے دُھلے ہوۓ لوگ 🥀🖤
ایک دن مجھ سے کسی نے کہا جو محبت تھکا دے اسے چھوڑ دینا چاہیے
میں نے سنا تو ایک افسردہ سی ہنسی میرے ہونٹوں کو چھو گئی اور میں نے دھیرے سے سرگوشی کی کے محبت نہیں تھکاتی، جس کو چاہا جاۓ اس کی بے رخی اور بےحسی تھکاتی ہے۔
جب لڑکی دیکھنے جاؤ تو اس کی آواز ریڈیو سے زیادہ ہلکی ہوتی ہے،
پھر پتہ نہیں شادی کے بعد کہاں سے بوفر لگ جاتے ہیں.🤪😂😂🤪
مجھے تم سے پاکستان کے قرضے جتنی محبت ہے😍
اور یہ بھٹو کی طرح ہمیشہ زندہ رہے گی☺️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain