Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجهے شادی کی جلدی تو نہیں هے 🙂
بس پہلی رات جو باتیں کرنی هیں وہ نہ بهول جاؤں_ 🙈😜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یہ جو محبت ہوتی ہے ناں 😊
یہ رنگت نہیں سنگت دیکھتی ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تمام اُلجھن خوبخود سُلجھ جاتی ہیں،،❤️
جب تیری اُنگلیاں میری اُنگلیوں میں اُلجھ جاتی ہیں!! 🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہر الزام کا حقدار وہ ہمیں بنا جاتے ہیں۔۔۔🖤🤍
ہر خطا کی سزا وہ ہمیں سُنا جاتے ہیں۔۔۔🖤🤍
ہم ہر بار خاموش رے جاتے ہیں۔۔۔۔🖤🤍
کیوں کہ وہ اپنے ہونے کا حق جتا جاتے ہیں۔۔۔🖤🤍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

صبح ایک سامان بیچنے والی خاتون دروازے پر آئی اور کہا زرا وائف کو بلا دیجئے😊
۔
۔
اندر گیا ، بھنگڑا ڈال کر ہیسبینڈ والی فیلنگ لی اور واپس آ کر کہہ دیا😜
جی ابھی وہ سو رہی ہیں😔😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آج دل کر رہا ھے کوئی گہری بات لکھوں
مگر پھر سوچا
کوئی ڈوب گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے.😂😊😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جس بندے کو گرل فرینڈ ملنے کی امید ختم ہوجاتی ہے🤓😉☺
اسکے منہ سے صرف یہی نکلتا ہے کہ کچھ نہیں رکھا ان سب میں
🤣😂😂😂😂😆🤓

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو لڑکیوں!
نا تمہیں ارتغل غازی ملنا ہے اور نا مجھے حلیمہ سلطان 😐
کیوں نا آپس میں ہی مک مکا کر لیں 😜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تمہارا میری پوسٹ پہ ناں آنا
ہماری محبت کم نہیں کر سکتا 😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

نزدیک اگر تم ہو تو کیسا بھی ہو موسم....😘❤
"محسوس یہ ہوتا ہے بہاروں میں کھڑے ہیں....😊😍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

خالی جگہ پُر کریں 😋
وہ جگہ جہاں کام ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتے، ایک کے بعد ایک کام نکلتے چلے آتے ہیں
اس جگہ کو _________کہتے ہیں 🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہمارے ہاتھوں میں دس انگلیاں نہیں آٹھ ہوتی ہیں جبکہ دو تو انگھوٹے ہوتے ہیں۔
ذاتی تحقیق
تالیاں بجا کر شرمندہ نہ کریں 😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دل کرتا تمہیں پرپوز کردوں 💍 🙈
مگر دماغ کہتا لڑکا نکلا تو😒

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں تو 6 شادیاں کرونگا😌
دو ہاتھ دباۓ گی
دو پاٶں دباۓ گی
ایک سر دباۓ گی.😌☻😏😏

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجھے ٹوٹے ہوئے لوگ ۔بگڑے ہوئے بچے ۔اور غصے سے پاگل ہونے والی لڑکیاں بہت پسند ہیں ۔کیوں کہ یہ سب محبت ،خلوص اور وفا کا مطلب صحیح سے جانتے ہیں اور انھیں وفا کرنی آتی ہے۔۔۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

باباجی کہتے ہے,
ہمارے ساتھ سلام دعا رکھیے,😉🔥😉
آپ کی خوبصورتی میں اضافہ ہو گا...!!😍😘♨

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

صبح صبح اٹھ کر شیشہ دیکھوں تو ایسا لگتا کہ میرے ورگا سوہنا کوئی نئیں 😁😁😁😁😁😁
پتا نئیں حقیقت ہے یا نیند کا نشہ🙄😝🌞

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو.....🤔🤔
کیاایسانہیں ہوسکتا کہ میں ایلفی لگاکر 😒
پوسٹ کروں🙃 اور تم چپک جاو😂😜🤣✌

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ضروری کام سے چاند پر جا رہا ہوں..😍☺️
کسی نے اپنے جانو مانو کے لئے تارے منگوانے
ہیں تو بتا دیں..😜😂😂😌🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم کو اپنی مثال دیتا ہوں
عشق زندہ بھی چھوڑ دیتا ہے❤🔥