نخرے لڑکیوں کے ساتویں آسماں پر ہیں ..😑😕
اور خود 4_فٹ کی بهی نہیں ہیں..😜😂😂
یہ جینا بھی کوئی #جینا ہے😏🤓😩
لائف میں نہ کوئی #ہینڈسم نہ کوئی #کمینہ ہے😂🤣😜
##شاعری___کی___ضرورت___نہیں😍🎭
#___جناب___😯😳
#آفت___مچانے___کے___لیے___میری___DP
#ہی___کافی___ہیں😘
پوسٹ بھی کوئی چرانے کی چیز ہے 🙄
اگر آپ میں ہمت ہے تو دل چرائیے😏
💕
لڑکیوں کو کالے پاؤں کے طعنے دینے والے لڑکے😏 شادی کہ بعد وہی پاؤں دبا رہے ہوتے ہیں✨😔😝
اگر ٹھرک کرنے پر پیسے ملتے تو آج میں بل گیٹس سے زیادہ امیر ہوتا_____!😷 😷 😷
ایک دفعہ ایک لڑکی نے میرا دل توڑ کر اسکے ٹکڑے ٹکڑے کر دیۓ😞😪😴
اور اب دل کا ہر ٹکڑا کسی ناں کسی لڑکی پر فدا ہے😌🙊😂😆
میں آپکا آن لائن ٹیچر ہوں 🤓📚
پڑھیں !!!!!
یہ ایک پیاری بلی ہے 🐓
😬😬
10 دن ہو گئے تعویذ لے کر آئے ہوئے
محبوب قدموں میں تو دُور
ابھی تک اِن باکس میں بھی نہیں آیا 😕😂
ایک دو تین😀😀
ہم لڑکے قدرتی حسین😎😎😎
اور لڑکیاں😃😃
میک اپ کی مشین
😂😂🤣🤣😜
بہت ناز ہے نہ تجھے خود پر
کبھی وقت ملے تو
اپنی شناختی کارڈ والی تصویر دیکھ لینا 🙄
میری پوسٹس اگنور نہ کیا کریں 😑😞
میں نے کونسا آپ کو پیار میں دھوکا دیا ہے😐😒
لڑکی میرے رشتے آ رہے ہیں کچھ کرو
🤣🤣🤣🤣
لڑکا ہاں جان کل سے دوسری ڈھونڈ رہا ہوں
"اسے کہنا ہماری محبت
کو آزمانہ چھوڑ دو"....
"ہم جو اک بار بچھڑ گئے
دوبارہ قسمت سے بھی نہیں ملیں گے"....
ایسے اگنور نہ کیا کرو مجھے ...
چھوٹا سا دل ہے فٹافٹ گالیاں دینا شروع کر دیتا ہے😊
ہاں بہت برے ہیں ہم مرشد 💯
تمہارے پاس تو جیسے جنت کی چابی ہے ✌
سنو؟۔۔👂
میں پسند ہوں؟؟۔۔😍
میرا نام؟۔۔۔🙈
یا میری پوسٹ ۔۔؟🔥
میری کوٸ فین شین ہے تو سامنے آۓ__😜
میرا آج خوش ہونے کا موڈ ہے__😂🙈
سچ کہتے تھے میرے استاد بہت نالاق ہوں میں
پوری رات گزر جاتی ہیں ایک شخص کو یاد کرتے کرتے
😘😘😘😘😘
بھیک میں ملی ہوئی توجہ، 🙂
ہم منہ پر مارتے ہیں۔ 🔥✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain