منانے والا کوئی نہیں تھا
اب ناراض ہونا ہی چھوڑ دیا۔
انباکس آ جاؤ😇
تمہارے لیے زہر لے کر آیا ہوں.
😼
#دنیا کا دستور ہی ایسا ہیں🔥
☝سرکار❣️☝
#ساتھ وہاں تک ♨
#مطلب جہاں تک💯
آوارگی چھوڑ دی تو بھولنے لگی دنیا
بدنام تھے تو اک نام تھا اپنا
میری زندگی میں تو ہے ☕😋
میرے پاس کیا کمی ہے 😔
نخرے تو میرے بھی ہزار ہیں😝
بس اپنے کالے رنگ کی وجہ سے چپ ہو ں🙈
آج اتوار ھے😊
کہو نا پیار ھے😍🙈🤪🤪🤣🤣🤣
اگر تم مجھے مل جاتی نا، تو میں لوگوں کے سامنے یہ بات ثابت کر دیتا کہ ملی ہوئی چیز کی کتنی قدر ہوتی ہے🖤🔥
یہ چائـے ہی تو ہے جو ہر موسم اور دکھ سکھ میں بغیر رنگ بدلـے ساتھ نبھاتی ھـے❤
ورنہ لوگ تو🔥
خیر جانـے دیں، آئیں چائـے پیتـے ہیں ☕❤
کیا کہا ! وہاں دل نہیں لگ رہا
ہائے میری جان
تو آپ کرا چى میں آجائیے نہ🥺
زندگی تو جانو مانو والوں کی ہے ہم تو پوسٹ کر کے کمنٹ کا انتظار کرتے ہیں بش۔۔۔😜
شادی ایسی لڑکی سے کروں گا جسکو رات کے دو بجے بولوں 😁😁
“ بریانی” بنا دیجیئے تو قلابازیاں کھاتی ہوئی کچن میں چلی جائے😂
قدر کرو ہم لڑکوں کی لڑکیوں🦔🦔
ہمارے ساتھ ہی تم لوگوں کی شادی ہونی ہے😂😂🙈🙈 🙈
"-مرد کا عشق عورت کی محبت سے کئی گنا مضبوط ہوتا ہے۔ عورت محبت کر لے تب بھی رسم و رواج کی زد میں کسی اور کے ساتھ گھر بسا لیتی ہے لیکن مرد اگر عشق کر لے تو وہ اس عورت کو کبھی کسی دوسرے مرد کے لئے نہیں چھوڑتا کیونکہ یہ اسکی انا برداشت نہیں کرتی•"💔
- 🥀💔🔥🖤-//
🔥قدر کرنا سیکھ لو 🤨🤨
کچھ لوگ بار بار نہیں ملتے🥺
اور میرے جیسے تو
بلکل نہیں یقین مانے😎😎
مرشد وہ ہنستی ہے میری باتوں پہ 😜😁🙈
مرشد اسے سمجھاؤ پیار ہو جائے گا 😜😍😂
💋❤️🌹
ایک تو #سنگل ہونے کا درد 😰 #اوپر سے #کوئی مانتا بھی #نہیں کے میں #سنگل ھوں😎
زندگی میں بار بار سہارا نہیں ملتا ۔ بار بار کوئی جان سے پیارا نہیں ملتا۔ ہے جو پاس اسے سنبھال کے رکھنا۔ کھو کر وہ پھر کبھی دوبارہ نہیں ملتا
دوســـروں کے صبر کا امتحان نہ لیا کرو محترمہ 🙏
میں نے ایسـا کرنے والوں کو اکثر پچھتاتے دیکھا ہے😢👉
اگــر آپ نظــر انــداز ڪرنے ڪے مــاہــر نہیــں ہیــں
تــو آپ بہـــت ڪچھ ڪھوئیــں گــے....
ســب ســے پہلــے اپنــا ســـڪون.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain