جانو تم ایک بار ہاں تو کرو.. 😍
مجھے تمہاری کالی گردن بھی قبول ہے 😒
لوگ کہتے ہیــــــــں ... اســــں انسان سے دور رہیــــں ... جو آپ کی پریشانی کی وجہ ہے ... اور اس انسان کو اپنے پاســــں رکھیــــں ... جو آپ کو خوشــــں رکھتا ہے ... چلیــــں ٹھیک ہے ... لیکن اگر یہ دونوں انسان ایک ہی ہوں تو پھر ؟؟؟ .....!!!*
💞 💞
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
وہ ایک نہ ایک دن ڈھل جاتی ہے
اخلاق بہترین ہونا چاہئے 💙
ضرورت برائے گرل فرینڈ
سیلری ماہانہ نیٹ پکج ماہانہ کال پکج اور ماہانہ میسج پکج...
شادی شدہ بھی چلے گی😜
😀😁😂
ضروری اعلان📣
ایک گھنٹے بعد میری پوسٹ آ رہی ہے😯
لہذا ہاتھ منہ دھو کر تیار رہیں😁😂😍😝
لو جی حد ہی ہو گئ
اب وہ کہتی ہے میری سہیلی کو بھی لوڈ کرواؤ 😥😭😂😂😕😕😏😏😔😔😔💔
کیا #دیکھ رہی ہو👀👁️👀😳
کبھی حسین #لڑکا نہیں دیکھا کیا 🙍♂️👨⚕️ 😛
ہم وہ کنوارے ہیں جو رات کے 12 بجے تیز پرفیوم لگا کر کسی سنسان جگہ سے گزریں تو چڑیلیں بھی کہتی ہیں
نی نقاب کر لو او آگیا جے 😜🤣🤪
مجال ہے اتنے دنوں سے کسی نے کہا ہو
کہ آپ کی پوسٹس مجھے اچھی لگتی ہیں😒🙄
دھوکے کا سب سے افسوسناک پہلو یہ ہوتا ہے ... کہ یہ ہمیشہ اپنوں کی طرف سے ملتا ہے ......!!!*
"آئی لو یو" 😍😍🙈🙈
قدیم انگریزی زبان کا ایک پرکشش جملہ ہے
جس کا مطلب ہے🤔🤔
"ہم آپ کے ہاتھوں ذلیل ہونا چاہتے ہیں"😂😂😘😘
تم جو پوچهو اپنی اہمیت مجھ سے...
تو سنو !!
اک تم کو جو چرا لوں تو زمانہ غریب هو جاے..
#ہماری_زندگی_کا_ایک_اصول_ہے_جناب ✨🔱
#جو_ہم_سے_نفرت_کرتے_ہیں_😅😅
#ہم_ان_سے_محبت_کرتے_ہیں 😘🥰💯
پینے والے بھی پی کر ساقی کمال کرتے ہیں🔥💔
نشہ یار کا ہوتا ہے اور بدنام شراب کو کرتے ہیں🔥💯
جناب کہتے ہے کہ
میں اس کی محبت کا حساب بھلا کیسے لگاؤں
باہوں میں گرکر کہتے ہیں آپ بڑے خراب ہو ❤💕
میری انسانوں سے نہیں بنتی🙁🙁
مجھے بھوتوں کے پاس جانا ہے 🥺👻
آج کی انوکھی تاریخ
😍😃😂
دس دس بیس بیس
10:10:2020
="دوستی"کا حق"دل"سے ادا کریں گے، ❣️
="تجھے"نہ کبھی"دل"سے جدا کریں گے،💗
="یہ وعدہ ھے"ھمارا تم" سے،💞
<..اے دوست..>
="تم"تھوڑی سی وفا کرو "ھم"وفا کی انتہا کریںگے.💞🌹💗❣️
خواب دیکھنے کے لیۓ ہوتے ہیں،
ان میں رہنے سے گریز کریں🖤
ہمارے انتخاب کا معیار کچھ بھی ہو۔۔۔۔۔
ہم جس کو چاہے گے بے مثال کردینگے۔۔۔🙋😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain