Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبت کرو تو انبکس میں اکیلے اکیلے😏😏
اور رونا دھونا گروپس میں۔۔۔واہ رے عاشقو😂!!!!
😇😀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اچھا سن نا
کسی اور کی پوسٹ پہ نا جایا
😂 .......😍....... 😂
کر مجھے جلن ہوتی ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم مجھے یوں بھلا نا پاؤگے
ہاں تم مجھے یوں بھلا نا پاؤگے،
جب کبھی بھی سنوگے گیت میرے
سنگ سنگ تم بھی گنگوناؤگے،
ہاں تم مجھے یوں بھلا نا پاؤگے،
،،،،،،،،یادیں،،،،،،

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

برا سب کو لگتا ہے،
کچھ لوگ بس احساس نہیں ہونے دیتے❤🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کیا لڑکیاں بھی لڑکوں کو دیکھ کر
یہ بولتی ہیں 🙄🤔😁
بچہ چیک کر بچہ 😝😝🤣🤣🙉

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جس قدر صبر کر چکا ہوں __میں 😉
اس قدر میٹھا پھل تو تُو بھی نہیں 🤐

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہونٹوں پے ہنسی😊 دل میں غم ہے😥
ہاتھ✋کھڑا کرو کون کون مجھ سے تنگ ہے😂😂😂✌️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آملیٹ بنا رہا ہوں 😋😋
ایک آم ڈال دیا اب اور کیا ڈالوں
🤔🤔🙄

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پاکستانی فلم;🎥
#شان بائک پر جا رہا ہے 🚴
بائک ٹرالی سے ٹکرایا ٹرالی الٹ گئی🤕
#شان پھر بھی جا رہا ہے : )🤭🚵
DfM🥀🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کیا مطلب۔۔۔۔۔۔?🙄🙄😐
آپ نےکبھی میری پوسٹس اور کمنٹس سےمتاثر ہو کر میری پروفائل نہیں چیک کی۔۔۔۔?😳🙊🙃🤩🤗

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سِیکھ کر ہم سے چال شطرنج کے
اَب وہ رکھتےہیں ارادہ ہمیں ہرانے کا🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اتنے عام بھی نا بنو کہ تمہیں ہر کوئی استعمال کر جائے 🙂🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

گرل فرینڈ تو ہر کوئی بناتا ہے😑
کیا آپ میری #امی کی #بہو بنیں گی🙈❤😜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سب #کہیں نہ کہیں #سیٹ ہیں😞😏😭😥
اور #ایک ہم ہیں جو #خوبصورت ہو کر بھی #اپسیٹ ہیں😂😍🤣😋

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تیرے_نام_سے_محبت_____تیری_بات_سے_محبت
تو_نہیں_ہے_پاس_پھر_بھی_تیری_یاد_سے_محبت

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تو میرے ساتھ نہیں 🙃خیر کوئ بات نہیں ✌
اور تو میرے ساتھ رہے اتنی تیری اوقات نہیں🖕😉

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کل میرا ایک جگری یار مجھ سے بہت زیادہ ناراض ہو گیا. کیونکہ اسکی بیوی کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی اور ایک مشہور ہڈی سپیشلسٹ نے کہا کہ آپریشن ہوگا۔ اور خرچہ لاکھوں میں ھوگا....!
دوست بہت ٹینشن میں تھا......!
دوست کی ٹینشن دور کر کے اسے ہنسانے کے لئےمنہ سے نکل گیا کہ...اتنے میں تو دوسری آجاتی یار.....!
میرا دوست بھڑک گیا.....!
دانت بھنچ کے بولا.....!
اب بتا رہا ھے جب 50% ایڈوانس جمع کروا دیا ھے😂😂😂😂😂🤪🤪🤪🤪🤪 ...!!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہر شادی میں ایک آنٹی ایسی ضرور ہوتی ہے...😒
جو نوٹ کر رہی ہوتی ہیں...😁
کہ کون سا لڑکا کونسی لڑکی سے زیادہ فری ہو رہا ہے...😂😂
جاسوسیاں😝😂🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں نے آنکھ ماری😉😍
اس نے وٹا مارا اور گالیاں بھی دی😢
تو اب کیا میں انکار سمجھو😕

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اس نے پوچھا حسن کیا ہے😊😊
میں نے اپنی pic سینڈکر دی🙆
اس نے بلاک کردیا حسن برداشت نہیں ہوا سڑیل کولوں🙈🙈😂😂🤣😂😂😂