Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اس نے پوچھا حسن کیا ہے😊😊
میں نے اپنی pic سینڈکر دی🙆
اس نے بلاک کردیا حسن برداشت نہیں ہوا سڑیل کولوں🙈🙈😂😂🤣😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہمارا تو رتبہ ہی الگ ہے صاحب 👌👑
ہمیں دنیا نہیں تاریخ یاد رکھے گی🙌😋

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

نا تخت چاہیے نا تاج چاہیے
ایک کپ چائے تیرے ساتھ چاہیے__😍☕

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سفر شروع تو ھونے دے اپنے ساتھ مرا ..!!
تو خود کہے گا یہ کیسی بلا کے ساتھ ھوں میں..!!😉

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک لڑکے نے پاگل کو جو تا مارا۔۔۔
پاگل:تم نے مجھے غصے میں جوتا مارا یا مذاق میں؟
لڑکا:غصے میں مارا۔۔۔
پاگل:اچھا ہے ورنہ میں ایسے مذاق برداشت نہیں کر تا۔۔۔
😂😂😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بے وفائوں سے ہار کر
وفاداروں سے بدلہ لیتے ہیں پھر لوگ 🖤
😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دل کی حسرت عجیب ہے محترمہ 😋
لے کے سونا ہے چاند کو بانہوں میں ..!!😘💏😍👉

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کچھ وہ تمہاری طرح کچھ وہ میری طرح😍😘
ہو ہم دونوں کے بچے بلکل ہماری طرح🤗😘🙈💕

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

😃😁😅🤪
جاپان میں دوبھائی رہتے تھےـ ایک کا نام *"جو* " تھا اور دوسرے کا نام"*وہ*"تھاـ
ا یک رات *جو*' کوباتھ روم میں بھوت دکھائی دیاـ *'جو*' ڈر گیا اور اس نے' *وہ*' کو آواز لگائی ـ
*'وہ*' دوڑتے ہوے باتھ روم میں آیا اور بھوت کو دیکھتے ہی' *وہ'* مرگیاـ ...........................
بس اسی دن سے کہاوت مشہور ہوگئ................
*جو*' ڈر گیا ـ
*وہ*' مرگیاـ
😳😳😄😄😄😄😭

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اک پری👸
ڈھونڈنے کے چکر میں 🤔
نجانے کتنی چڑیلوں
🧟♀️کو چھیڑ ا ہے🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بابا جی کہتے اگر بریک اپ کے بعد دماغ میں
شاعری نہیں آرہی تو سمجھو پیار نقلی تھا😅😅

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کسی صابن کے اشتہار میں مرد حضرات کو بھی شامل کر لیا کریں کیا ہم نہاتے نہیں۔۔
یا مردوں کی جِلد کو صابن کی ضرورت نہی ہوتی۔۔
😂😜😁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میرا دل جس _____ دل پہ فدا ہے
اگلے مہینے اس کا نکاح ہے 🙄🙄🙄

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پتا نہیں وہ دن کب آۓ گا😋
جب کسی کو میری پوسٹ دیکھ کے مجھ سے پیار ہو جائے گا😁😁😂😜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ساتھ والا گروپ سالن 🥣 مانگ رھا ھے
😂😂
کیا جواب دو 😛😛🤗
کہ ھمارے گروپ کی لڑکیاں نکمی ھیں🙆🙆😂
اچھا سالن بنانے والی لڑکیاں حاضر ہوں تا کہ میری بزتی نا ہو😝😝😝

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

شادی میں لڑکیاں اپنے کپڑے دکھانے کے لئے جان بوجھ کر لڑکوں کے کمرے میں جا کر پوچھتی ہیں میری امی یہاں ہے کیا😂😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لیلیٰ اب نہیں تهامتی کسی بیروزگار کا ہاتھ
مجنوں کو اگر عشق ہے تو كمانا سیکھے🚬

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرشد ہمیں تو کوی پوچھتا ہی نہیں 😏😏
ہمارے میسنجر میں تو جالے لٹک رہے ہیں جالے🤭🤨🤭😥🙄

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو جاناں 😍😍
تمہاری آواز بہت پیاری ہے 👌
تم مانگنا شروع کردو 😜😜
🤣🤣🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں تو چاہوں اسے دنیا سے چھپانا💞
لیکن!!!💖
بن کے خوشبو وہ ہر اک سمت بکھر جاتا ھے❤️