Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو اپنا نمبر 😋👀دینا
کال کر کے چک کرنا ہے 😝🙊
میری سم میں بلینس ہے کے نہں 🙈😍😯🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

درد دینا تھا 🤣
تو پیار کر لیتے 💔
مرشد 🤔
صوفے پے سوئی رکھنے کی
کیا ضرورت تھی🙏

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بہت دل کرتا ہے ہنسنے کو* 💔💯
*مگر رُلا دیتی ہے کمی تیری* 🥀🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یہ کون افواہ پھیلا رہا ہے 🤔
کہ لڑکیاں ماسک کے ساتھ ناک صاف کرتی ہیں 🙊😝🤣😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بابا جی کہتے ہیں کہ میرے دانت میں کیڑا تھا..😣
ڈاکٹر نے کہا کچھ دن صرف چائے اور رَس کھاؤ
ایک ہفتہ چائے رَس کھایا..😒
پھر ایک دن صرف چائے پی
کیڑا باہر نکلا اور بولا "رَس مک گئے نے..؟

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دل بڑا کیجیئے اور ہمیں بھی جانو ڈھونڈ
کے دیجئے 😜😜🤭😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت خود ایک بہت بڑی طاقت ہے اتنی بڑی کہ
مرد پیدا کرتی ہے 💪

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ٹھرکیوں کے حالات بدل جاتے ہیں لیکن.....
خیالات نہیں بدلتے 😂😃😆😁😅
#شاباش_ٹھرکیو 😂😃😆

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

" میرے لیے دنیا میں کوئی بھی دوسرا شخص
آپ جیسا نہیں ہو سکتا جاناں
جہاں آپ ہو وہاں ہمیشہ آپ ہی رہو گی میں آپ کے بغیر ہنس تو سکتا ہوں مگر خوش نہیں رہ سکتا 🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پوسٹ پڑھ لی آپ نے🙄🤓
مبارک ہو آپ اندھے نھی ھیں😝😍
اب کمنٹ کرکے بتادیں کہ
آپ کے ہاتھ بھی سلامت ھیں🤔😜😜😜
😁😁😁😁😂😂
#😂😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

افریقہ میں ایک کالے شوہر نے اپنی کالی بیوی کو کالی رات میں کالے سمندر کے پاس بڑے پیار سے پوچھا :
ڈارلنگ.! بیٹھی ہو یا چلی گئی😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وہ خود کو بیس سال کی سمجھدار حسینہ سمجھتی ہے،
اور مجھے سمجھنے کہ لیۓ اُسے چار بار بیس کا ہونا پڑے گا❤"

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کوئی لڑکی اگر فری ہے تو انباکس میں ائے
😂😂
کشمیر کے بارے میں بات کرنی ہے 😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وہ بھی کیا وقت ہوگا جب میں چاۓ بنا رہا ہوؤں گا اور وہ آ کر مجھے ڈانٹے گی کہ آپ کیوں چاۓ بنا رہے ہیں اگر آپکا ہاتھ جل گیا تو 🙊❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنگل ہونا بھی برا مسلہ ہے 😒
ہر کسی پر دل آ جاتا ہے 🙈😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بولو قبول ہے میرا عشق یا صوفے سے کود کر جان دے دوں اپنی😂😂😅

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکیاں کریم لگا لگا کر گوری ہوتی ہی
اور جب بچہ کالا پیدا ہوتا ہے تو کہتی
ہیں
یہ اپنے باپ پہ گیا ہے😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہمارے ہاں مختصر عرصے کیلئے ایک دوسرے
کو بیوقوف بنانے کا نام محبت ہے🔥🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آج کی تحقیق کے مطابق 😛😛
جسم کی چوٹ تو وقت کے ساتھ ٹھیک ہو جاتی ہے😁😁
لیکن
لفظوں کے زخم کبھی نہیں بھرتے😒😒
اس لیے
بحث مباحثہ سے بچیں اور😝😝
مار پیٹ کر کے مسئلہ حل کرلیا کریں👊👊👋👋 😝😂😂😂
🙈🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

صدقے جاؤں چوڑیل تیرے😛⁩⁦❤️⁩
کھبی شرم بھی کھایا کرکھبی پوسٹ پے آیا کر
🙈🙈🤣🤣