جب میں نے تمہارے قدموں میں گر کے تمہارے ساتھ کی بھیک مانگی تھی، وہ میری محبت کی، وہ میرے صبر کی، اور میری انا کی آخری حد تھی_" 🙂💔
کون ھے وہ انسان 😳😳
جس سے بات کر کے آپ کا بگڑا ہوا موڈ بھی ٹھیک ہو جاتا ھے🤔🙃
ٹھر کیوں
کی وجہ سے لڑکیاں💁 میرے جیسے😍
شر یف🙈 پر بھی بھروسہ نہیں کر تیں۔۔
ہائے میں اک شریف بچہ🤪🤪🤪
🤣
جب زندگی بجا رہی ہے🎶
تو
ناچ لینا چاہیۓ✌
نظروں کا کھیل تو بچے کھیلتے ہیں😍❤️
ہم تو سیدھا دل پہ وار کرتے ہیں🙈
ہر کوئی ایک دوسرے کو کہہ رہا تم میری دنیا ہو
میری کائنات ہو
😂😂😔😔🙄🙄
ہائے ظالموں کوئی مینون اپنا تحصیل ضلع ہی بنا لو
😂😂😁
آتی ہو انبکس😜
یا😂👉
کھا لوں زہر؟😢
لمبی سی تار -🙂🥀
بارش کا پانی-💦🥀
ہلکا ہلکا سا کرنٹ-🙂🥀
اور تم صرف تم-🙂❤️👻
میں تو 6 شادیاں کرونگا😌
دو ہاتھ دباۓ گی
دو پاٶں دباۓ گی
ایک سر دباۓ گی.😌
خود کو کر بلند اتنا کہ
لڑکی تم سے خود پوچھے بتا تیرا نمبر کیا ہے.😂😂😂
لوگوں نے مجے شادی پر بلانا چھوڑ دیا😢
کہتے ہیں کہ یہ دلہن کو ترسی نگاہوں سے دیکھتا ہے🤣😂😂😂
وقت توگزرنے دو
وہ تمہیں گڈ نائٹ بول کر
کسی اور کو بولے گی نیند نہیں آ رہی ہے💔💔
مرد بچارے کبھی حقوق نہیں مانگتے
بس وٹس ایپ نمبر مانگتے ہیں 🤣🤣🤣
عشق کرو گے تو درد ملے گا
مجھے دوست بناٶ گے تو چوکلیٹ ملے گی۔۔۔😍😍
ہمارے محلے سے کوئی بھی
لڑکی بھاگ جائے تو میرے گھر والوں کا پہلا فون
مجھے آتا ہے تم کہاں ہو...😕🤒🙊
اس سے زیادہ اب کیا بے وفائی کا ثبوت ہے
آپکا ملایا ہوا نمبر فل حال مصروف ہے
خوبصورتی تو الگ بات ہے😍😊
میں تو معصوم بھی انتہا کا ہوں🙈☺
اگر میں کہوں کہ مجھے
آپ کےساتھ چائے پینی ھے تو ...!!😛🙈😛
میری پوسٹوں کو لائک کرنے سے رنگ گورا
وزن کم اور محبوب آپ کے قدموں میں ہوگا😍😜😂
اتنی ترسی ہوئی مخلوق۔۔۔۔۔۔۔
جنت میں گئ تو حور دیکھ کر دوبارہ نہ فوت ہو جائیں 😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain