ہمارے معاشرے میں بد تمیز
انسان سے لوگ عموما بہت
تمیز سے بات کرتے ہیں
بانسری کی جگہ
رانجھے نے باجا بجایا ہوتا😜
تو ہیر کا ابا بھی تنگ آکر کہہ دیتا
لے جا ہیر😰
تے ساڈی جان چھڈ😂😂🙉🙊🙈😨
اتنی چڑیلیں ہیں یہاں🧟♀️🧟♀️
پھر بھی😏
کوٸ چمبڑتی ہی نہیں😂😁😏
کسی کو پیسو کی ضرورت ہے تو مجھسے رابطہ کرے
دونوں مل کے مانگتے ہیں
🙈🙈🙈
خواب میں تیرا ہاتھ پکڑ کر،
گھنٹوں گھومتا ہُوں میں.!!
جب خواب ٹوٹتا ہے تو سب سے پہلے،
اپنے ہاتھ چومتا ہُوں میں..!❤
باراتوں میں جا کر پیسے لوٹنے😜😲
والے لڑکے بھی کہہ رہے ہوتے ہیں😜😁😂
کہ جانو! تم نے پیکج کی ٹینشن نہی لینی 😝😌
😂🤣😁😁
ایک ہی میری جانو تھی علیشہ 🙋
آج اس نے بھی بتا دیا بھائی میں ..😳
علی شاہ ہوں 🙆🥺🥺
اگرمیں پوسٹ نہ کروں توکیاہوگا🙈
😂سکون ہوگا👈😝
یہی بولیں گےنا آپ سب ؟
اورمیں یہ سکون یہاں ہونےنہیں دوں گا🙄😂🤣🤣
❤
تم آستین کی بات کرتے ہو🥀
ہم نے دل میں ناگن پالی تھی🙂💔
••اب تم میری بدتمیزی کی آخری حد دیکھو گے••"
"••اب تمہاری پوسٹ کی طرف پاؤں کرکےبیٹھوں گا👅😂😂😂😂
___ آنکھ دنیا کی ہر چیز دیکھتی ھے، مگر جب آنکھ کے اندر کچھ چلا جائے، تو اسے نہیں دیکھ پاتی، بلکل اسی طرح انسان دوسروں کے عیب تو دیکھتا ھے، مگر اپنے عیب اسے نظر نہیں آتے"_🌚💔
بابا جی کہتے ہیں
بچپن میں سنا تھا لڑکیاں لڑکوں سے زیادہ نمبر لیتی ہیں مجھ سے تو آج تک کسی لڑکی نے نمبر نہیں لیا "کوئی تے منگ لے"
😅😋😝😜😛😍🤪😘🤣😂
خوش مزاج ہوں اتنا کہ جوڑ دوں ٹوٹے دل🥰،
حساس ہوں اس قدر کہ اپنا دل ہے پاش پاش!😢
ہم سے _ بات کیجیے.🍀🌸
ہمارے آخری دن ہیں"!❤✌
________💕💯
دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔🔥
.میں چاہتا ہوں کوئی لڑکی ہر ہفتے مجھے 350 کا لوڈ کروا کے کہا کرے😍
پلیز آف لائن مت ہوا کرو میں اُداس ہو جاتی ہوں🙈🙈
مجھے محبوب چاہیے 😎😍
پر قدموں میں نہیں "میرج ہال" میں چاہیے🤣🙈💓
ہماری قوم اس قدر سادہ ھے کہ
اگر آپ سڑک پر ایک بار زور سے بولیں اووووۓۓۓ کھوتے 🦄
تو کم از کم دس بندے مڑ کر دیکھیں گے کہ ہمیں تو نہیں بلایا😜😜
محبت کبھی ختم نہیں ہوتی
وہ الگ بات ہے کہ
جانو مانو 🥰 بدل جاتے ہیں
لڑکیوں سے گزارش ہے کہ اگر آپ کا سیٹ ہونے کا موڈ ہو تو اپنے بیسٹ فرینڈ سے ہی سیٹ ہوں جس سے دل کی ہر بات کرتی ہو اس بیچارے کے دل پے کیا گزرتی ہے جب آپ اسے چھوڑ کر کسی تھرڈ کلاس بندے سے سیٹ ہو جاتی ہیں____! 😷 😷 😷
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain