شکریہ ان سب ٹیچرز کا جن کی وجہ سے میں زیادہ نا پڑھ سکا ڈنڈے مار مار پڑھائی سے ہی بھگا دیا پیار سے پڑھاتے تو شائد پڑھ جاتا اور خواتین ٹیچرز ہوتی تو ٹاپ بھی کر جاتا_____!😷😷😷
سوال..؟
جب لڑکا انکھ مارے😉
تو لڑکی کیا مارے..؟؟😁
Reply must😄
فاصلہ رکھو محترمہ
پھر آپکے بھائی مارنے آجاتے ہیں🚶🏃
مجھ جیسا آرڈر پر بھی نہیں بنتا
تیرے جیسوں کی سیل جاری ہے🔥
یہ مجھے روزانہ آ کے کہتی ہے میں ہوں آپ کی رابعہ انعم😝😍🤓🙊🙈
میں سوچ رہا ہوں🤔😏
مان جاؤں یا ابھی اور منتیں کرواؤں🙆🏻♂️😝😁😂🙈
🙆🏻♀️😊🙈
منتیں ہی کروا کونسا اس نے رئیل میں میں ماننا😂😂😂
کبھی پوسٹ پے حوصلہ افزائی کر دیا کرو کنجوس لوگوں.
جان جوکھم میں ڈال کر لڑکیوں کے خلاف پوسٹ کرتا ہوں. 😂😂😂😜🙊😥😥😥😥😥
."آؤ بھائی مارو مجھے مارو"🙄
"میری گرل فرینڈ دو بچوں کا ابو نکلا "🥺😂🤪🤪🤪
Just for fun
کچھ لوگ سوچتے ہیں میرے شعر کے جواب_!
مگر پھر وہ داد، میں واہ لکھ دیتے ہیں_🥀
یہ دل تیری آنکھوں میں ڈوبا
بن جا میری تو محبوبہ۔😛🙈
ایک شعر سے اڑا دوں پرخچے تیرے
تو سمجھتا ہے شاعر ہے کر ہی کیا لے گا
میں نے ترنگ ☕️☕️☕️چاۓپی لی مگر😕😕
نہ ہی دل نے چانس مارا نہ ہی ڈانس مارا 😦😦
اشتہاربنانے والو _____فٹے منہ تمہارا🙊🙊😂😂😂😂😂
جو لوگ باقائدگی سے میری پوسٹ پر لائیک کمینٹ کرتے ہیں🥰
ان کے لئیے دل سے دعا ہے کہ انہیں سڑک سے گرے ہوئے پیسے ملیں😁😁😂🙈
پہلی محبت ـ سردیوں میں لگی ـ چوٹ جیسی ـ ہوتی ہے ـ جب جب سردیاں ـ آتی ہیں ـ ٹیسیں اُٹھنے ـ لگتیں ہیں ـ!💔
ضرورت براۓ (جانو)🙄😆
میٹرک فیل بھی چلے گی😂🙆
یہ لڑکیاں کیوں کہتی کہ میں دوسری لڑکیوں جیسے نہیں 🤔
جس جس کے پاس جانو" ہے وہ فورن اسے بلاک کر دے🙄
جب میرے پاس نہیں ہے تو آپ لوگوں کے پاس کیوں رہنے دوں✨🤪🤣
اے زندگی تجھے بھی ٹیچر ڈے مبارک
توں نے بھی بہت سبق سیکھاے ہمیں 😔😔
گیم ضرور کھیلے جناب 👌
پر دلوں سے نہ کھیلئے
ساری دنیا ایک طرف اور وہ لڑکی اک طرف
جو کہے ہاں میری غلطی تھی
I AM SORRY
کچھ لوگ تنقید تو ایسے کرتے ہیں🤫😏😠
جیسے خود جنت سے online آتے ہوں😆😂🤣😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain