Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کوئ مجھ کو بھى پٹا لو مجھے کونسا ایلفى لگى ہے
🤔🤔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مزاج بہت اچھا ہے آج ہمارا ___!! 🥰
کوئی شکوہ ہے تو چلے آو ___!! 🥰

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بڑی استاد تھی وہ بھی..
اسکو بھی ٹیچرز ڈے مبارک..🚬🙄

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

شعر عرض ہے!
پکی پکی دال کچہ کچہ قیما!!
میں تیرا ارطغرل تو میری حلیمہ۔😜🤗

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#ایک #حجاب #والی #میرے #دل میں 🥰❤️
#ٹانگ پہ #ٹانگ ____ رکھ کر #بیٹھی ہے ,😍😋

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"سمجھایا _ بہکایا _ للچایا _ دھمکایا" 💕
"دل تو دل ہے ______ باز نہ آیا" 😍🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مانو بلی🐱سمجھ کر ایڈ کرتے ہیں
😤
اندر سے جرمن شیفرڈ🐶نکل آتا ہے
😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جو آپ سے سچی محبت کرتا ہے وہ رات کے دو بجے بھی آپکو گول گپے کھلانے لے جا سکتا ہے!!😍😘باقی یہ تارے وارے توڑ کر لانے والے سب فراڈئیے ہیں..😒😕😏😝😜😂😂😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وہ وقت اور تھا جب صبر کا پھل میٹھا ہوتا تھا😐
اب صبر کرو تو پھل کی کہیں اور شادی ہو جاتی ہے😞😝😂🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سمندر جیسی ہے اپنی پہچان✌
اوپر سے خاموش اندر سے طوفان💯🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکیاں کہتی ہیں لڑکے سچا پیار نہیں کرتے
یار کوئی مجھے بھی تو آزما کر دیکھیں😂😜
🍁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہر کوئی ایک دوسرے کو کہہ رہا تم میری دنیا ہو
میری کائنات ہو
😂😂😔😔🙄🙄
ہائے ظالموں کوئی مینون اپنا تحصیل ضلع ہی بنا لو
😂😂😁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبتوں کے متبادل نہیں ہوتے جو دل جیت لیتے ہیں
بس وہی ہمیشہ دل پر راج کرتے ہیں❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کوئی نیک لڑکی 👸😍😍😘
اپنی سہیلی سے سیٹنگ ہی کروا دے 😂😛😛😜
قسمے بہت دعائیں دوں گا
🙈🙈🙈🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہوں گے تمہاری خوبصورتی کے
چرچے___🥀
لیکن ہماری شرارتوں پہ لوگ مرتے
ہیں___😏😋😍🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میسج اور کال پر سر دبانا بھی پاکستانیوں کی ایجاد ہے😉
💆
اور بندہ ٹھیک بھی ہوجاتا ہے
یہ کرامات بھی پاکستان میں ہی ہیں😜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بادام دودھ انڈے والے صابن تک مشکل سے صبر ☺🤗🤗🤗کیا
پر آج آڑو والا صابن لیا تو برداشت نہ ہوا
اور ایک "چک"😹 لگا ہی دیا۔
باقی یقین کریں آڑو ایسا نہیں ہوتا

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

چائے کے لیے چاہ کا ہونا ضروری ہوتا ہے
جس کو چاہ ہو اسی کو چائے اچھی لگتی ہے🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سگریٹ کا آخری کش لگا کر
میں بحث جیتنے ھی والا تھا
کے اس نے اپنے بال کھول دیے😍🙈😍🙈😍🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو ..!
تھوڑا سا اپنا "فون نمبر" دینا🤏🤪
😝😝