Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کاکروچ کے مرنے سے پہلے آخری الفاظ
دنیا بھر کے حاسد مردوں تم مجھے اس لیے مارتے ہو کہ تمہاری بیویاں تم سے نہیں مجھ سے ڈرتی ہیں😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ادھر آؤ تم لوگوں کو🤓
الٹے سیدھے مشورے دوں 🙃
کسی کے نخرے اٹھانے سے بہتر ہے بندہ..😎
پڑوسیوں کی مرغی اٹھالے...... 🙊😜🐔
چکن تکہ بنا لے.اور کھالے.......🥣🥗🍢💉💉😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں کسی کا نہیں ہُوں فلحال__"😂
ٹرائی کر لو کیا پتہ ترا ہو جاؤں__"🙊

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر بیوی خوش ہو تو شوہر بھی خوش ہوتا ہے
لیکن اگر
شوہر خوش ہو تو بیوی سوچتی ہے ضرور دال میں کچھ کالا ہے
😃😃😍😍😃😍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پا گل کر دیتی ھے محبت ھر محبت کرنے والے کو
کیونکہ
عشق ھار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا💔💔💔😔😔
💔💔💔💔💔💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سوچتا ہوں کوئی گہری بات کروں 😉
لیکن پھر سوچتا ہوں اگر کوئی ڈوب گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے 😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکی کا دل جلدی کون جیتتا🤔
رومینٹک لڑکا😘
شرارتی لڑکا🤪
امیر لڑکا🚗
یا خوبصورت😇

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

خوبصورت تعلق وہ ہے
جس میں کچھ بھی کہنے سے پہلے سوچنا نہ پڑے
دونوں طرف سے ایک جیسے جذبات ہوں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پاکستان کی لڑکیاں بغیر میک اپ کے بھی پریاں لکتی ہیں۔🤣🤣💯
باقی کا مزاق کل کرونگا😂😂✌️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر جنت میں حور چائیے تو☺
دنیا میں ماہ نور کا پیچھا کرنا چھوڑ دو😁😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

زندگی میں اتنا😃 مسکرائیے
کہ غم بھی سوچنے🤔 لگیں
در فٹے منہ
کس کے😜 متھے لگ گئے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تعویز جعلی نکل آیا 🙄😐😒😒
محبوب قدموں کے بجاۓ
گلے پڑ گیا 😮😛😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سگریٹ مت بنو کہ استعمال کے بعد پیروں تلے روندے جاؤ,
نشہ بنو ، کہ تمہیں استعمال کرنے والا تباہ ہو جائے🔥
🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جوان لڑکی کو آنٹی بولنا
😜😜😜 😜😜😜
شہد کی مکھیوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالنے کے برابر ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

گلابی گال ، بھوری آنکھیں ، ہونٹ شیریں،
وہ لڑکی دکھنے میں کچھ کچھ چائے جیسی
لگتی ہے❤☕🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پچاس سیلفیاں لے کر مجھے احساس ہوا
😳😳🙈😏😏😑🤣🤣
خوبصورت دل ہونا چاہیئے شکل کا کیا کرنا ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

زندہ رہنا چاہتے ہیں تو لوگوں کے دلوں میں رہیں۔
اب سچ سچ بتاؤ مجھے کون دل میں رکھے گا😜😂😂
دل دا بوہا کھول بجنے دے دیسی ڈھول🤪🤪🤪

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اک چرسی قبرستان میں بیھٹا چرس پی رہا ۔ تو اوپر سے پولیس نے آ کے پکڑا اور پوچھا چرس پی ر ہے ہو ۔ چرسی بولا نہیں جناب فاتحہ خوانی کر رہا ابو کی قبر پر ۔پولہس والے نے کہا یہ تو بچے کی قبر ہے ۔ چرسی بولا جی ابو بچپن میں ہی فوت ہو گئے سی۔🤣🤣🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اور تو باتیں پرانی یاد نہیں!
ہاں تیری گردن پہ تل ہوتا تھا!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

فرض کریں 😂😂
میرا دل آپ پر آ گیا ہے 😂