Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کوئی دوست پرانا نہیں ہوتا.....
کچھ دن بات نہ کرے تو بیگانا نہیں ہوتا.......
ارے دوستوں میں دوری تو آتی رہتی ہے..
مگر دوری کا مطلب بھلانا نہیں ہوتا.....

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آنکھیں گواہ ہیں راتیں تباہ ہیں🖤🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہائے یہ لڑکیاں😜
اپنے جانو کے ڈر سے😉
ہماری پوسٹ پر کمنٹس نہیں کرتیں
بے چاریاں😉😀
خیر سانوں کی😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یاد آے تو کبھی آنکھیں بند مت کرنا💞
ہم چلے بھی جائے تو کبھی غم.مت کرنا 💞
💞مسکراہٹ💞
ضروری تو نہیں ہر رشتے کا نام ہو💞
پر دوستی کا احساس کبھی دل سے کم مت کرنا 💞

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجھے تو ڈھنگ ہی نہیں
آپ کیجیۓ نا کس طرح بات کرتے ہیں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کسی کے پاس تمیز کا نمبر ھے😁
☎☎
سب کہتے ہیں تمیز سے بات کرو😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

😢😜😜😜
میں بس میں آرام سے بیٹھا ہوا تھا تبھی ایک خوبصورت لڑکی آئی اور بولی آپ یہاں سے اٹھیے یہ عورتوں کی سیٹ ہے-
۰
۰
۰
میں یہ کہتے ہوئے اٹھ کھڑا ہوا آپ عورت ہیں
میں لڑکی سمجھ رہا تھا-
۰
۰
۰
قسم سے پورا راستہ سیٹ خالی رہی
پر لڑکی بیٹھی نہیں- 😂😂🤣🤣🤣😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میرا فون نمبر جاننے کے لئے
کسی نوکیلی چیز سے اس کو
*▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒*
اسکریچ کریں😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پھر نہ ہو مخملی تکیے کی ضرورت مجھے 🙄🥰
تیرے بازو جو کبھی میرے سرہانے لگ جائیں😋😍❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آج ایک چھوٹا بچہ ماموں ماموں کہہ کر لپٹ گیا مجھ سے جس کی ماں کل مجھے جانو جانو کیا کر بلاتی تھی
😂😂😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکیاں سمجھتی ہیں کہ ہم لڑکے اُن کے بغیر رہ نہیں سکتے😡😡😡
اصل حقیقت یہ ہے کہ لڑکیاں لڑکوں کے بغیر نہیں رہ سکتی 😜😜
لڑکیوں کا ایٹیٹیوڈ تو بلکل ایک شیشے کی طرح ہوتا ہے جو کبھی بھی ٹوٹ سکتا ہے اور ہم لڑکوں کا برینڈڈ
ہم لڑکے برینڈ ہیں😍😍😍
لڑکیوں کی پوسٹ تو بلکل اُس لنڈہ بازار کی طرح ہے جہاں ہر وقت رش لگا رہتا ہے 😂😂😂
اور ہم بوائز کی پوسٹ بھی برینڈڈ ہوتی ہے جہاں جانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں😏😏😎😎😍😍😍
لڑکیوں کے نخرے تو ہر کوی اُٹھانے کو تیار ہوتا ہے😷
لیکن ہم لڑکوں کے نخرے بھی برینڈڈ ہیں ہر کوی لڑکی نہیں اُٹھا سکتی😎😎😍😍😍💔💔💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو-" 😊
ایک کام کر دو -"💞
💓💓
خود 💃 کو میرے نام کر دو _😍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میرے بارے میں اتنا مت سوچا کرو👸
کیونکہ🤔
دل میں میں نے آنا نہیں❤️😍
دماغ آپکے پاس ہے نہیں😛😝😂🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر سب سے الگ نظر آنا چاہتے ہو تو
ابھی سے
سویٹر پہننا شروع کر دو😝😂😂😂😂😂...

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں نے تباہی مچا دینی تھی 😎😃
لیکن 😏😕
شعر یاد نہیں آرہا 🙊🙈😂😂😁😁😍😍😋😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ڈون۔کا انتظار توگیارہ کالج کی لڑکیاں کرتی ھے ۔ پر ڈون کا آنا مشکل ہی نھیں ناممکن ھے ۔کیونکہ ڈون میٹرک میں فیل ہوا ھے۔.😂😊😁.😉😉😉😉

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🥰🥰سنو!!!!!!💞💞
😍😍مجھے __اچھا__ سا __ لگتا__ ہے 😁😜
🥳🥳تمہاری__ ہزاروں__ باتوں__ میں__ سے😜
😋😋اپنے __مطلب __کی__ ایک__ بات🤣🤣
🥳😜 نکال__ کر 😍😝
😜🤩پھڈا __ڈال __کے🤣😍
😝😁تمہارا __جینا __دشوار__ کرنا🤪😂
#________ ZALIM✨✨💞

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے ❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اچھی صحت کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ
بندے کا خوامخواہ
دوسروں سے پھڈا کرنے کو دل چاہتا ہے……😌🔥