بچپن میں سنا تھا🤔😉
خوشبو لگانے سے چڑیلیں عاشق ہو جاتی ہیں😍❤😘
پرفیوم کی بوتل ختم ہو گئی😱😳
مجال ہے کسی بھی چڑیل کا دل آیا ہو🙈😏😥
ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﮩﺘﺎ ﮬﮯ ﯾﮧ ﻭﻗﺖ ﺑﮭﯽ
ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺋﮕﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﯾﮧ ﻧﮩﯽ ﮐﮩﺘﺎ
ﺁﺅ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﺗﮯ ﮬﮯ 😏😏🙈
میں کل رات بیڈ کے نیچے سویا تھا 😒😳
مچھر مجھے بیڈ کے اوپر ڈھونڈ رے تھے😂😜
(جاہل مچھر)
عورت غلط ہو
تو طلاق دے دو
مرد غلط نکلے تو عورت کو کہا جاتے
صبر کر لو💯
ہمارے معاشرہ کی تلخ حقیقت
😢😢
ﻭﮦ ﺑﮯﻭﻓﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﻣﺖ ﮐﮩﻮ ﺑﺮﺍ ﺍﺱ ﮐﻮ ،،،
ﺗﻢ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﭩﺎ ﻟﻮ ﺩﻓﻊ ﮐﺮﻭ ﺍﺱ ﮐﻮ😝🤭🤭🤭🤪🤪🤪🙈
اچھا ہے عاشقی چھوڑ دی ہم نے
پتیلے کی شکل والی لڑکی کی بھی تعریف کرنی پڑتی ہے ۔۔😂😂
زندگی بہت خوبصورت ہے___!!
#اگر
ساتھ چلنے والا منافق نہ ہو تو____!!
اس چاند سے کہو باز آ جاۓ،
آج بہت گھور رہا ہے وہ مجھے🖤🔥
تُم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم 🔥🤣
سنا ہے تیرے شہر سے وفا ملتی ہے
ٹوٹے ہوئے دلوں کی دوا ملتی ہے
یہی سن کر ہم آئے تھے تیرے شہر
مگر یہاں تو دل لگانے کی بھی سزا ملتی ہے
😢😪😔
عمر لگ جاتی ہے احساسوں کو الفاظ دینے میں
فقط دل ٹوٹنے سے کوئی شاعر نہیں بنتا
پھر چاۓ ہو گی؟❤
اور رُبرو آپ ہوں گی؟🔥
غلطی پر ساتھ چھوڑنے والے بہت ملتے ہیں
سمجھا کر ساتھ نبھانے والے بہت کم ملتے ہیں
لڑکیاں سب سے پہلے اٹھ کر
اپنے گھونسلے جیسے بال ٹھیک کرتی ہیں😂😂😉😉😛😜
مجھے گرلفرینڈ چاہیئے 😡😡
ابھی کے ابھی 🙄 نیلے رنگ کی 😐😁🙈
میری چاہتوں کا خیال کر۔۔۔😑✋
میں اداس ہوں مجھے کال کر۔۔💔😷
ہمارے شوق انوکھے ہیں مزاج اپنا نرالا ہے۔۔۔۔۔👌
ہم غموں کو دل میں رکھتے ہیں خوشی تحفے میں دیتے ہیں۔💕
چھوڑ دیا لڑکیوں پہ لاٸن مارنا
مرشد🙏😔
جس کو نیک شوہر کی ضرورت ہو گی وہ خود ہی انباکس میں آ جاۓ گی💁🙈
ہائے صدقے❤️😍 آپ آئے ہیں میری پوسٹ پر 😁😁🙈
چائے منگوائوں☕️یا بریانی 😁😍🍽️🤗
اکثر تھک ہار کر
جب میں موبائل پکڑتا ہوں
تو لگتا ہے جیسے
اسکرین کے اس پار
تم منتظر ملو گی
گلہ کرو گی کہاں تھے؟
کب سے میسج کیا ہے
مگر اس پار کوئی بھی نہیں ہوتا.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain