جب کوئی اور دل کو بھا جائے
تو پچھلی محبتوں پر لوگ مٹی ڈال دیا کرتے ہیں😔
ختم ہونی ہے زندگی اِک دِن!
-
بس اسی بات کی خوشی ہے مُجھے🖤
DIL DIL KUCH KRNA CHATA H 
KOI H YAHA PE JAGA HOWA

💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔
♡ ہم نے رکھا تھا بچپن سے #_دل کو صاف اپنا
♡ آج پتہ چلا قیمت #_دلوں کی نہیں #_چہروں کے ہوتی ہیں😒
تماشا ہے یہ دُنیا،
فنکاروں، اداکاروں سے بھری پڑی ہے❤🔥
محبتوں میں اکثر زوال رہتا ھے,
فون کہاں بزی تھا اکثر سوال رہتا ھے❤🔥
ہر شخص کو نہیں ملتی منہ مانگی مرادیں
ہر شخص مقدر کا سکندر نہیں ہوتا
" پتہ ہے میرا دل پھٹنے لائق تھا
جب میں نے اُسے
آخری لمحے کہا خوش رہو،
اور اس نے کہا
مجھے تمہاری دعا بھی نہیں چاہیے_" 💔🙂
ضدی ہے مگر تھک جائے گا...
اک لڑکا دکھ سہتے سہتے مر جائے گا.
💔😥
یہاں کوٸ سخی دل کی لڑکی ہے😜
جو اپنا نمبر میرے منہ پہ مارے 😆
اور بولے لے مر رات کو بات کریں 😘
گے💖
مرد ایک کان سے بات سن کر
دوسرے کان سے نکال دیتا ہے۔ ۔
جبکہ عورت دونوں کانوں سے
سن کر منہ سے نکالتی ہے😑😜😜😂
"دیکھ کر ہی برے خیال آئیں
جانِ من! کس قدر خراب ہو تم'' '' ✍️✍️
*🥀دِل میــں بَـس جَـاؤ🥀*
تم اس کا نقصان بتاتی اچھی لگتی ہو
ورنہ ہم کو شوق نہیں سگریٹ نوشی کا🔥
پتہ نہیں کون لوگ جن کا محبوب چاند مانند ہوتا ہے☹🌙
ہمارا کھڑوس تو سورج کی طرح تپا ہوا ہی رہتا 😏☀️
#انکار #جیسی لذت #اقرار میں کہاں 🙄😏
بڑھتا ہے #عشق اس کی نہیں نہیں میں 😋😍😁😘
کوئی کتنا بھی خوبصورت ہو 😍
تمہارے جیسا تو ہو ہی نہیں سکتا🙈
مرشد اُسکے ہاتھ خالی ہیں.!🙆🏻♂️
مرشد اُسے کہو نہ مجھ سے"چوڑیاں"مانگے😒🙈
یہ جو ہم تم پر جان❤️ ___ دیتــے ہیــں
عـــشق ہــے ❣️جس کـو ہم مان دیتــے ہیـں
اِک لاؤ تو کوئی__ 💓__ ہم جیسا✌️
ہم تم کو ___❤️ سارا جہاں دیتــے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain