کچھ لوگوں میں اور کریلوں میں
بس رنگ کا ہی فرق ہوتا ہے
😆😂🤣😜
😔
بے شک راستہ بدل لینا چاہیے. .
جب آنکھوں کے پیچهے نمی..👀💔
اور مضبوط الفاظوں کے پیچهے ٹوٹا لہجہ کوئی نا سمجھ سکے تو..🌻
ہمیـشہ خـوش رہـا کریں.......😊
پھر دیکھنا میرے جیسے کیوٹ ہو جائیں گے آپ😍🙈😁
آج میرا دل کر رہا ہے کہ میں دکھی دکھی پوشٹیں کروں😐😒😪
لیکن تم سب نکے نکے دل والے🙊😘😍
رو رو کے میری پوشٹیں گیلی کر دو گے😆😂🤣
انا پرست ہونا کوئی بچوں کا کھیل نہیں.خود پر کنٹرول رکھنا پڑتا...!!!
دل چیخ چیخ کر کچھ مانگ رہا ہوتا اور آپ کو اسے ڈانٹ ڈپٹ کر چپ کروانا پڑتا...!!!
دل و دماغ میں چھڑی سرد جنگ سے لڑنا پڑتا...!!!
برداشت کرنا پڑتا...!!!
صبر لازم ہوجاتا، میرا یقین کیجئے...!
انا پرست ہونا بہت تکلیف دہ ہے....!!!
اگر کسی کو مجھ سے خفیہ محبت ہے
تو وہ ڈوب کے مر جائے😛
بھلا ایسی باتیں بھی کوئی چھپاتا ہے کیا😂🙈😍🙈😍🙈😍🙈😍🙈😂
👫.بہت نفرت ہے نا تمہارے دل میں میرے لیے💔
.💕.تو اچھا ہے کچھ تو ہے جو صرف میرے لیے ہے💔
میں تو شاعر ہوں، عشق خاصہ ہے
آپ فرمائیے ! حسِیں کیوں ہیں؟❤🔥
روک لیتا ہوں تو کہتا ہے جانے دو ___!!!
جانے دیتا ہوں تو کہتا ہے یہی چاہتے تھے__!!! 💔
کیا تم پہلی محبت کی نظر پر یقین رکھتے ہو?
یا میں دوبارہ گزرون سامنے سے
😂🤣
اس نے پھر سے سلام بھیجا ہے
پھر کسی سے بگڑ گئی ہوگی😘❤️
ارے ہم سے بات کرکے تو دیکھو 😏😉
پہلی محبت بھول نا گئے تو کہنا😏🔥🖤
میں کسی اور کا نہیں ہوں فلحال___😓
ٹرائی تو کرلو کیا پتہ تیرا ہوں جاؤں
😜
آنکھوں میں آنسو تب ہی آتے ہیں جب آپ
سچے ہوں اور آپ کو سمجھنے والا کوئی نہ ہو🙂❤️🔥
پھن کچلنے کا ہنر بھی رکھیئے جناب
سانپوں کے ڈر سے جنگل نہیں چھوڑا جاتا..
حق ضرور پھیلاؤ مگر اتنا یاد رکھو کہ !
دل مرہم کی بات مانتا ہے، زخم کی نہیں !!!
میرے کمرے میں اڑ رہے تھے بادل ۔۔
میرے کمرے میں اڑ رہے تھے بادل۔۔
میں جو بھی لکھو غور سے پڑتھے ہیں پاگل۔۔ 😂😂
بھلا کمرے میں کون سے بادل اڑتھے ہیں۔۔۔۔😂😂
رشتے نبھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
اپنا دل دکھانا پڑتا ہے کسی اور کی خوشی کے خاطر 💖
وہ مجھے چھوڑ کر جس کے پاس گئی
برابری کا بھی ہوتا تو صبر آ جاتا
😭😭😭
جن رشتوں میں صرف چہرے پر مٌسکراہٹ ہو کوئی ضد ، غصہ ، لڑائی نہ ہو
تو وہ رشتے اچھے تو ہوتے ہیں
پر خاص نہي ……🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain