Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پھول بھی پسند ہے مگر جب میں آؤں تو
میرے لیے میزپر تم چاۓ بھی رکھنا 😍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہائے گزر گیا ستمبر نہ 😏😏
ایڈمن پھسی نہ کوئی ممبر 😐😐

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دل دھڑکتا ہے تو ڈر سا لگتا ہے
کوئی سن نہ لے میری دھڑکنوں میں نام تیرا🙈🙈😍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکیوں کو باقی لڑکے ٹھرکی😒😒😒
اور اپنے والا حاجی لگتا ہے😂😂😝 Agree...?😃😃😃

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سیٹھ کو خواب میں ایک لڑکی نے جوتے مار ے،
2 دن تک سیٹھ بینک نہیں گیا،
کیونکہ بینک میں لکھا تھا، "ہم آپ کے خواب کو حقیقت میں بدلتے ہیں."
😂😂😂😂😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

زرا اپنا موبائل نمبر دینا 😂
بس 😊😂
مس کال مارنی ہے 😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تنا مجبور ہوں تقدیر کے ہاتھوں🤙
اسکی کال آرہی ھے اور YeS والا بٹن خراب ھے۔😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تعلق وقت کے ساتھ پرانا نہیں ہوتا کم ظـــرفی کے ساتھ پرانا ہوتا ہے
آپــــــــــــــــــ کی رائے........؟؟؟؟؟

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ڈیٹ ویٹ مار لو جلدی سے 🙊😝
لاکڈاؤن سیزن 2 کا ٹریلر آ گیا ہے 😂😁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کیا کہا بدتمیز ہوں میں؟؟؟
آپ نہایت کہنا بھول گئے ہیں✌️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

💫 *مجھے ٹوٹے ہوئے لوگ پسند ہیں کیونکہ ان میں اکڑ نہیں ہوتی۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کاش..."🙈😋
میری بھی کوئی جانو ہوتی...."🙈🙈
مجھے بھی پتہ ہوتا لوگ ان بکس میں کیا باتیں کرتے ہیں.."😉😂🙌

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میرے پاس اسے سوچنے کہ سوا کچھ بھی نہیں
اور اس کہ پاس مصروف رہنے کہ لیے بہانے بہت ہیں🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کہاں پر تل ہے?🙄😁
1 گردن❤
2 گال 😍
3 ہونٹ🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبت دونوں ہی بہت کرتے تھے
میں اس سے ___ اور وہ کسی اور سے 💔🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تمہارےہونٹ کبھی سرخرو نہیں ہوں گے
تمہارے ہونٹوں کو ماتھا نہیں ملے گا ہمارا

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

رشتے اور راستے تب ختم ہونا شروع ہوجاتے ہیں
جب پاوں نہیں دل تھک جاتے ہیں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کس طرح مان لوں ہے اسکو محبت مجھ سے!
وہ میرے نام کوئی پوسٹ ہی نہیں کرتا

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

😌وہ لڑکیاں 👩 اور تھی جو 7 سمندر پار آجاتی تھیں 😢
اب والی تو انباکس تک بھی نہیں آسکتی😞😕
😂😂👈لنگڑیاں____😕😒

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکیوں کا صبح سب سے پہلا کام😍
گھونسلے جیسے بالوں پر کیچر لگانا😂😂🙈🙈