ادھر آؤ تم لوگوں کو
الٹے سیدھے مشورے دوں 🙃💁♀️
کسی کے نخرے اٹھانے سے بہتر ہے بندہ..😎
پڑوسیوں کی مرغی اٹھالے...... 🐔
چکن تکہ بنا لے.اور کھالے.......🥣🥗🍢🍗😂
🖤🥀 🌺🌺
خواب، خواہش اور لوگ....🙂
کم ہی ہوں تو بہتر ہے..... 🥀
کاش تم بکری ہوتی*🤭
*اور میں تم سے پوچھتا میری جانوں کون* 😋🤷🏻♂
*اور تم کہتی میں ،،، میں*😍🙈🤣✌🏻
دنیا میں سب سے لمبی زبان زرافے کی ہوتی ہے😳👅
باقی جو آپ سمجھ رہے ہیں وہ بھی ٹهیک ہی ہے😂💀😁😝🙆
کیا خاک مزہ آئے گا ۔۔۔
جب یار نہیں ہے پہلو میں،
تو آگ لگے اس موسم کو 🔥
کوئی نام نا لے اب بارش کا ☔
آپکو پتہ ہے۔۔۔ میں اپنے گھر کا سب سے چھوٹا ہوں😊
خیر اب یہ سب چھوڑئیے۔۔۔۔
مدے پر آتے ہیں۔۔۔
میرے دادا جی کے
سب سے چھوٹے پوتے صاحب
کہا کرتے ہیں کہ
زندگی میں ہمیشہ دو باتیں یاد رکھنا۔۔۔۔
نمبر ایک : کبھی کسی کو پوری بات مت بتانا۔۔۔۔
نمبر ٢ :
ایڈمین کی تعریف میں شاعری 😜
کٹورے میں شیرا
ہمارا ایڈمن ہیرا😂
ویڈیوکان سیمسنگ
ہمارا ایڈمن ہنڈسم🤓😎
لال پھول پیلا پھول🤭
ایڈمن ہمارا بیوٹیفل😎
وٹکا میں چنگم
ایڈمن ہمارا سنگھم🤓🤓
ایڈمن بھی کیا یاد رکھےگے
کہ تھا کوئی ممبر😁🙈
😜😍DONT COOY MY STYLE 
جس کو پیسوں کی ضرورت ہے مجھ سے😊 رابطہ کرے📞
۔
۔
۔
مل کے مانگیں گے۔🤣😂😜
ﺗﺮﺑﯿﺖ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﻧﮧ ﺻﺎﺣﺐ_!🔥😎
ﻭﺭﻧﮧ ﺟﻮﺍﺏ ﺍﯾﺴﮯ ﺩﯾﮟ ﮐﮧ ﺳﻮﺍﻝ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﯽ ﻧﺎ ﮨﻮﮞ😻✨
#_😘
نہ تڑپتا دل نہ روتی آنکھیں نہ___لبوں پہ تیرا نام ھوتا
ہم تیری تمناھی کیوں کرتےاگر تیرےجیساکوئی اورھوتا
#الفــــــاظ تو سب ہی# سمــــــجھ لیتــــــے ہیں۔۔۔
#مــــــزہ تو تب ہے کہ# کوئی خاموشــــــیاں بھی سمجھے۔۔💞💞
آپ تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں عاشقوں میں سب سے سیانا عاشق ماہیوال ثابت ہو گا
جو سوہنی کو ملنے کے لیے دریا کے اس پار بلاتا تھا۔خود نہیں جاتا تھا۔۔۔
اس کے علاوہ آپکو رانجھے سے لیکر طلال چوہدری تک تمام عاشق الو کے پٹھے ہی ملیں گے۔۔۔۔
😁😁😁
ترس جاؤ گے میری پوسٹیں دیکھنے کو😏😜😜
بس ایک بار مجھے جانو مل جانے دو😘😜🙈
کھولوں جو بانہیں بس غم ہی سمٹ رہیں ہیں🖤"
💞"لوگ کہتے ہیں بن دیکھے............کچھ محسوس نہیں ہوتا"💞
🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹
💞"ہم تو بن دیکھے تجھے ہر پل ہر لمحہ محسوس کرتے ہیں"💞
💯🌹😍😘
اکثر زندگی ہمیں انہی لوگوں کے ہاتھوں توڑتی ہے،
جنہیں ہم اپنا مضبوط سہارا سمجھتے ہیں💔🔥
ہائے وہ جب دیکھتا ہوگا آئنہ🙄😜😳😏
تو آئنہ بھی کہتا ہوگا #ڈھر_فیٹے_منہ🤣😜😂🤣
میـری قــدر کیـا کـرو😕
تـم لـوگــوں کـہ چـوسنـی ورگـے منــہ پـر
ہنســی لانـے کـہ لیـے طـرح طـرح کـی پـوســٹ
کـرنـی پـڑتـی ہــے😜😂😂
کچھ لوگ اتنے کنجوس ہوتے ہیں😒
اگر پوسٹ اچھی لگے..تو من ہی من میں ہنستے رہتے ہیں😍
پر کمنٹس کر کے کھل کر نہیں مسکراتے..😆😆
سڑیل کہیں کے😏😏
محبوب بھی کمبخت وہاں پیدا ہوتا ہے....
جہاں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا 🤣😎😜😍😋🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain