ﺍﮔﺮ ﺑﮯ ﻋﯿﺐ ﭼﺎﮨﻮ ﺗﻮ ___ ﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﺒﮭﺎ ﮐﺮ ﻟﻮ.
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
ﻣﯿﮟ ﺁﺩﻡ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﻮﮞ __ ﺧﻄﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﻭﺭﺍﺛﺖ ﮬﮯ🔥🔥🔥🔥
چھوٹی سی دُنیا میری چھوٹے چھوٹے سپنے ہیں،
لاکھوں کی بھیڑ میں، بس دو چار ہی تو اپنے ہیں❤
لٹھے دی چادر اتے سلیٹی رنگ ماہیا🙊
آجا پوسٹ تے لک لک کے نہ لنگ ماہیا😜🙊
محبت کی شام جلا کر تودیکھو..
. .
..ذرا دل کی دنیاسجاکر تودیکھو..
. .
..تمہیں ھونہ جاۓ محبت تو کھنا.
. .
..ذرا ہم سے نظریں ملاکر تو دیکھو؟🌹❣️❣️🌹
کوٸی رشتوں کی چاہت میں رویا
کوٸی رشتوں کی قدر میں رویا
عجیب سا صلہ ہے زندگی کا
کوٸی بھروسھ کر کے رویا
کوٸی بھروسے کیلٸے رویا
عورت کا بدن ایک ایسا گہرا کنواں ہے جسے صرف محبت سے بھرا جاسکتا ہے مردانگی سے نہیں
بریانی بنانی ھے🍲
چاول🌾 کو سرف سے دھو لیا
آگے کیا کروں 🤔🤔🤔
ضرورت برائے جانو!
10 پاس اور چھوٹا قد
بھی چل جائے گا😂😁 سیٹ خالی ہے اپلائی کر سکتے ہیں😁🙈
سر درد سے پھٹ رہا ہے ...💔
جانو ہوتی تو دم ہی کر دیتی 😔🔥😋
چہرے پر تازگی دل میں موسم بہار رکھنا،
میرے آنے سے پہلے چائےکاکپ تیار رکھنا__ 🙈💖
😘😝
#میں #تمہیں #میسج #کر #لوں
#گالیاں #تو #نہیں #کڈو #گی
وہ چاند پر تو جا سکتی ہے مگر😔
اکیلے گھر سے باہر نہی🔥
گروپ خالی ہے 😳
مرشد
لگتا سب کی شادی ہو گیی ہے😜😂
میں اتنا شریفــــــــ لڑکا ہوں ☺
لڑکیوں کــــو دیکھتـــــے ہی
ایکـــــــ آنکھ بنــــــــد کر لیتا ہو 😂😂😂😍😍😍😁😁😁
سنو۔۔۔👰
میری کریموں والی اپنی شاپ ہے۔۔ 🙈😂🌹😹
آگے تمہاری مرضی 🙈😋
#پرسنیلٹی تو #ہے ہی #ایٹیٹیوڈ*
*بھی #لش ہے-🙌❌*
*#تیری👨👩👦👦فرینڈ لسٹ سے #زیادہ"*
*#میری #بلاک⛔ لسٹ میں💪#رش_ہے🔥*
"• تم مجھے وہاں ملے __ ،
جہاں زندگی ختم ہورہی تھی __ !
تم نہ ہوتے ، تو زندگی ختم ہوچکی ہوتی _ !
"___ 🌹🙂❤.
مجھے تمہـارا ہونـا ہے ہمیشہ،،،
ہمیشہ سے ہمیشہ ہمیشہ تک،،،🔥
💖😍
کچھ لڑکیاں تو میری پروفائل دیکھ کر کہتی ہے
کاش یہ میرا bf ہوتا🤪🙈🙊😅
بڑی بڑی کمپنیاں میری منتیں ترلے کر رہی ہیں
ڈئیر کسٹمر
پلیز ریجارج یور اکاؤنٹ
بٹ آئی ڈونٹ کئیر 😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain