سو گئے سارے 🤔
میں چائے ☕ لایا تھا😜
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
اپنے لیئے😆😆 😆
بازوں میں تم مجھے بے تحاشہ گھیرے ہو!!..💓🌺
کل کی فکر ہے کس کو تم ابھی تو میرے ہو!!..🙈💑
نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!!
بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتی نہیں ۔۔۔!!💔
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
*
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
دل لگایا تھا دل لگی کہ لئے
بن گیا روگ زندگی کے لئے
۔
تشریح۔شاعر کسی فیک اکاؤنٹ والے کو لڑکی سمجھ کر نہ صرف عشق لڑاتا رہا بلکہ کافی لوڈ بھی لٹا چکا ہے
جو مجھے جانتے نھیں ان کو حق ہے برا کہنے کا😔😕
کیونکہ 🙂
جو مجھے جان لیتا ہے وہ مجھ پر جان دیتا ہے ☺😍
پاس آو اک التجا سن لو ❤
پیار ہے تم سے بے پناہ سن لو 🌹
کسی گلاب میں اتنی خوشبو نہیں💞
جتنا.......مجھ میں تم مہکتے ھو❤️
سوچا تجھے، دیکھا تجھے، چاہا تجھے، پوجا تجھے
میری خطا، میری وفا، تیری خطا کچھ بھی نہیں۔۔۔۔
سوچا نہیں اچھا برا دیکھا، سنا کچھ بھی نہیں۔۔۔۔
مانگا خدا سے رات دن تیرے سوا کچھ بھی نہیں۔۔۔
جس پر ہماری آنکھ نے موتی بچھائے رات بھر۔۔
بھیجا وہی کاغذ اسے ہم نے، لکھا کچھ بھی نہیں۔۔
مشکل سوال۔۔۔۔
کیا ایک لڑکی👩🦰👩🦰 دوسری لڑکی
کی تعریف🙉
سن سکتی ھے؟🤣🤣Tell me
" سویا ہوا نصیب جاگ جائے
کاش کوئی بدمعاش لڑکی مجھے لے کر🥴
بھاگ جائے "😁😂
ڈاکٹر نے مجھے GF کی کمی بتاٸی ہے😧
کوٸی رحم دل لڑکی مجھے بچا لے 😬😂😂👉
#
سنوجاناں...!!!!!😍
بھاگ کر شادی تو اکثر لوگ کرتے ہیں
ہم شادی کر کے بھاگ جائنگے 🙈🙈🙈
تو میری زندگی سہی ، لیکن
زندگی ! تیرے زخم گہرے ہیں
_لوگوں کو منہ لگانے سے بہتر ہے_
_ہونٹوں سے سگریٹ لگ لیجیے_🔥
ہمیں ہماری اُمیدیں اور محبتیں کبھی کبھی اتنا تکلیف دیتی ہیں کہ آنکھوں میں آنسو تو نہیں آتے مگر محسوس کچھ یوں ہوتا ہے کہ اندر ہی اندار کچھ مر گیا ہو جیسے اتنا تکلیف آنسو بھا کر نہیں ہوتی جتنا اُن آنسوں کو اپنے اندر ہی دبا کر خاموش ہو جانے سے ہوتی ہے 💔
آپ کے بغیر🍂
یہ دھڑکنا ہی نہیں🍂
چاہتا۔۔۔۔۔!🍁
یقین مانیے کچھ پاگل🍂
سا ہے میرا دل۔۔۔۔
لڑکا:::: تم لڑکیاں شادی میں رخصتی کے وقت اتنا روتی کیوں ہو......؟😃😃😃
لڑکی:::::: ہم سوچتی ہیں کہ اتنے سالوں بعد دولہا ملا وہ بهی ..... یہ 😝😂😂😂😜
میری محبّت کو تم کیا آزماؤ گے* 💖
💖 *جان سے زیادہ اور کیا مانگ پاؤ گے*💖
💕💕
*میری محبّت ستاروں جسی ہے*💖
💖 *کیا تم ان ستاروں کو گن پاؤ گے*💖
سنو! اپنا نمبر دینا "🙈😏
..فری منٹ ملے ھیں..🙈😂🤣
آپکو بھی ہو جائے گی محبت مجھ سے 🙈
یقین نہ آئے 🙄
تو کر کے دیکھ لیں گفتگو مجھ سے 😹🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain